بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے ہائی اسکول کے طلبہ نے ایک منفرد اور شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے دنیا کا سب سے بڑا ریموٹ کنٹرولڈ کاغذی جہاز تیار کر لیا ہے، جس پر ان کا نام گنیز ورلڈ ریکارڈز میں درج کر دیا گیا ہے۔
اس منصوبے کے چیف ڈیزائنر اور پائلٹ نے میڈیا کو بتایا کہ ان کی ٹیم نے کاغذی جہاز بنانے کے بنیادی اور روایتی اصولوں کو جدید انجینئرنگ ٹیکنالوجی کے ساتھ ملایا۔ اسی امتزاج کی بدولت وہ ایک انتہائی غیر معمولی، مضبوط اور متوازن ماڈل تیار کرنے میں کامیاب رہے جس نے فضا میں اڑ کر سب کو حیران کر دیا۔
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) جنوبی کوریا کے وزیرِ تعلیم چوئی کیو جن نے قومی…
بہاولپور (ایجوکیشن رپورٹر) صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے صادق پبلک سکول کے…
ملتان (ایجوکیشن رپورٹر) وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مہناز خاکوانی نے میں بطور…
بہاولپور (ایجوکیشن رپورٹر) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بہاولپور کے زیر اہتمام آن سکرین…
اسلام آباد (ایجوکیشن رپورٹر) ضیاء الدین یونیورسٹی کراچی کا پوسٹ گریجویٹ ٹریننگ اینڈ ایجوکیشن انٹری…
منہاج یونیورسٹی لاہور کے کانووکیشن 2026 میں 17 سو طلبہ وطالبات کو ڈگریاں دی گئیں…