govt colleges audit starts
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) سرکاری کالجز میں مالی بے ضابطگیوں کی شکایات پر سرکاری کالجز کے مالی معاملات کا آڈٹ شروع کر دیا گیا ہے اور لاہور ڈویژن کے سرکاری کالجز کے آڈٹ کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں
لاہور تحصیل کے 60 سرکاری کالجز کے لیے 6 آڈٹ ٹیمیں، قصور میں 2 اور ننکانہ صاحب میں ایک آڈٹ ٹیم کالجز کا جائزہ لے گی
آڈٹ ٹیمیں کالجز کے مالی ریکارڈ اور فنڈز کے استعمال کی جانچ کریں گی
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) جی سی یونیورسٹی لاپور میں چین کے قیام کی 77 ویں سالگرہ…
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) پہلی سہ ماہی گزر گئی تا حال سرکاری سکولوں کو نان سیلری…
لاہور (سپیشل رپورٹر) ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) نے "پاکستان ریسرچ ایوارڈ مقابلہ 2026-2027" کا باقاعدہ…
لاہور (سپیشل رپورٹر) علامہ اقبال میڈیکل کالج کے سوئمنگ پول میں تھرڈ ایئر ایم بی…
لاہور (خصوصی رپورٹر )پنجاب یونیورسٹی کے کالج آف ارتھ اینڈ انوائرنمنٹل سائنسز کے زیرِ اہتمام…
صوابی (نامہ نگار)ضلع صوابی کے علاقے گدون، گندف میں واقع گورنمنٹ پرائمری اسکول مولا خیل…