کراچی، انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات کے فارم جمع کرانے کی تاریخوں میں توسیع

کراچی (نمائندہ حصوصی) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2026ء میں شرکت کے خواہشمند اور اہل امیدواروں کو آن لائن امتحانی فارم جمع کرانے کا آخری موقع دیتے ہوئے تاریخوں میں توسیع کا اعلان کر دیا ہے۔
انٹرمیڈیٹ کے تمام گروپس سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل، کامرس ریگولر، کامرس پرائیویٹ، آرٹس ریگولر اور آرٹس پرائیویٹ کے امیدوار بدھ 17 اکتوبر 2026ء تک 1000 روپے لیٹ فیس کے ساتھ اپنے امتحانی فارم آن لائن جمع کروا سکتے ہیں

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

ایچ ای سی کی طلبہ کو ہدایت، ٹرانس نیشنل ایجوکیشن پروگراموں میں داخلے سے قبل باضابطہ منظوری کی تصدیق کریں

اسلام آباد(ایجو کیشن رپورٹر) ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے ملک بھر کے طلبہ…

1 گھنٹہ ago

مردان، اساتذہ مطالبات کے حق میں سڑکوں پر نکل آئے

مردان (نمائندہ حصوصی) جمعیت اساتذہ کے زیرِ اہتمام اساتذہ نے اپنے مطالبات کے حق میں…

2 گھنٹے ago

ملتان، ای ٹرانسفر پورٹل پر خاتون استاد کی کیٹیگری میں مرد کی درخواست

ملتان (نمائندہ خصوصی) محکمہ سکولز کے ای ٹرانسفر پورٹل پر اساتذہ کے تبادلوں کی فہرست…

2 گھنٹے ago

تعليم کے ساتھ عملی مہارتوں پر توجہ دینا ہوگی، ڈین محمد علی جناح یونیورسٹی کراچی

کراچی (نمائندہ حصوصی) محمد علی جناح یونیورسٹی میں نئے طلبا کے لیے فال 2026 اورینٹیشن…

2 گھنٹے ago

لاکھوں بچوں کا سکول سے باہر ہونا بڑا چیلنج ہے، وفاقی سیکرٹری تعلیم

اسلام آباد (نمائندہ حصوصی) سیکرٹری وفاقی وزارتِ تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ندیم محبوب نے…

2 گھنٹے ago

ملتان، میٹرک سپلیمنٹری امتحان کی آن لائن رول نمبر سلپس جاری

ملتان (خصوصی رپورٹر) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ملتان کے تحت میٹرک سیکنڈ اینول…

3 گھنٹے ago