کراچی، طالبات سے بدتمیزی پرپولیس اہلکار معطل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج آصف آباد میں طالبات کے ساتھ پولیس اہلکار کی مبینہ بدتمیزی اور تلخ کلامی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر

وائرل ہونے کے بعد، ایس ایس پی کیماڑی نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ اہلکار کو معطل کردیا اور معاملے کی تحقیقات کے لیے انکوائری کے احکامات جاری

کردیے۔

محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی میں عالمی یوم ماہی پروری کی دو روزہ تقریبات اختتام پذیر

ترجمان کیماڑی پولیس کے مطابق تھانہ پاک کالونی میں تعینات کانسٹیبل احسن اشتیاق کو طالبات کے ساتھ مبینہ نامناسب رویے پر معطل کیا گیا ہے، جبکہ

واقعے کی مکمل تحقیقات کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ کیماڑی پولیس عوام، بالخصوص خواتین اور طالبات کے ساتھ دوران ڈیوٹی

شائستہ اور باوقار رویہ یقینی بنانے کے لیے پرعزم ہے

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی میں عالمی یوم ماہی پروری کی دو روزہ تقریبات اختتام پذیر

ملتان (ایجوکیشن رپورٹر) محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی میں عالمی یوم ماہی پروری کی دو…

2 گھنٹے ago

قاضی مدثر نواز ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے ریذیڈنٹ آڈیٹر تعینات

ملتان (ایجوکیشن رپورٹر) محکمہ خزانہ پنجاب نے قاضی مدثر نواز کو ایمرسن یونیورسٹی ملتان کا…

2 گھنٹے ago

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز، سرکاری و نجی میڈیکل کالجز میں ایم بی بی ایس داخلوں کی دوسری سلیکشن لسٹ جاری

ملتان (ایجوکیشن رپورٹر) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) نے سرکاری و نجی میڈیکل…

2 گھنٹے ago

پنجاب بھر میں پرائیویٹ سکولوں میں بھرتیوں سے پہلے کریکٹر اور پولیس ویری فکیشن لازمی قرار

ملتان (ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب بھر میں پرائیویٹ سکولوں میں بھرتیوں سے پہلے کریکٹر اور پولیس…

2 گھنٹے ago

بھارت، ٹرک کی سکول بس کو ٹکر، 4 بچے ہلاک، 35 زخمی

نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارتی ریاست اتر پردیش میں تیز رفتار ٹرک نے سکول بس…

1 دن ago

سربیا، سکول میں فائرنگ، 2 افراد زخمی، طالب علم گرفتار

بلغراد (ایجوکیشن رپورٹر) وسطی سربیا کے ایک سکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد…

1 دن ago