پنجاب بھر میں پرائیویٹ سکولوں میں بھرتیوں سے پہلے کریکٹر اور پولیس ویری فکیشن لازمی قرار
ملتان (ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب بھر میں پرائیویٹ سکولوں میں بھرتیوں سے پہلے کریکٹر اور پولیس ویری فکیشن لازمی قرار دے دی گئی ہے، جبکہ محکمہ
سکول ایجوکیشن پنجاب نے بچوں کے تحفظ اور محفوظ تعلیمی ماحول کے لیے نجی سکولوں کو نئی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ان ہدایات میں پرائیویٹ سکولوں
میں اساتذہ سمیت تمام ملازمین کی پولیس ویری فکیشن کرانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
پنجاب، سکولوں میں میڈیا کے داخلے، طلبہ و اساتذہ کی بغیر اجازت ویڈیو بنانے پر پابندی
ٹیچنگ، نان ٹیچنگ سٹاف، ڈرائیورز اور سیکیورٹی گارڈز کی بیک گراؤنڈ چیکنگ بھی لازمی قرار دی گئی ہے۔ ہدایات کے مطابق بچوں سے براہ راست رابطے کی
ڈیوٹی کریکٹر ویری فکیشن کے بغیر نہیں لگائی جائے گی، جبکہ پرائیویٹ سکولوں میں ہراسانی کی روک تھام کے لیے ملازمین کی مکمل ویری فکیشن کی ہدایت
کی گئی ہے۔
کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج آصف آباد میں طالبات کے ساتھ پولیس اہلکار…
ملتان (ایجوکیشن رپورٹر) محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی میں عالمی یوم ماہی پروری کی دو…
ملتان (ایجوکیشن رپورٹر) محکمہ خزانہ پنجاب نے قاضی مدثر نواز کو ایمرسن یونیورسٹی ملتان کا…
ملتان (ایجوکیشن رپورٹر) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) نے سرکاری و نجی میڈیکل…
نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارتی ریاست اتر پردیش میں تیز رفتار ٹرک نے سکول بس…
بلغراد (ایجوکیشن رپورٹر) وسطی سربیا کے ایک سکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد…