محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی میں عالمی یوم ماہی پروری کی دو روزہ تقریبات اختتام پذیر

ملتان (ایجوکیشن رپورٹر) محمد نواز شریف زرعی یونیورسٹی میں عالمی یوم ماہی پروری کی دو روزہ تقریبات اختتام پذیر ہو گئیں۔ اس موقع پر وائس چانسلر

پروفیسر ڈاکٹر آصف علی نے کہا کہ پاکستان میں ماہی پروری کا شعبہ غذائی تحفظ، معاشی ترقی، برآمدات میں اضافے اور روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے میں

کلیدی اہمیت رکھتا ہے۔

قاضی مدثر نواز ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے ریذیڈنٹ آڈیٹر تعینات

انہوں نے کہا کہ ملک کے وسیع آبی وسائل سے بھرپور استفادہ کرنے کے لیے جدید سائنسی طریقہ ہائے کاشت مچھلی، معیاری فش ہیچریز، جدید ٹیکنالوجی اور

تحقیق پر مبنی پالیسیوں کو فروغ دینا ناگزیر ہے۔ اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر فشریز ڈیپارٹمنٹ پنجاب ملتان ڈویژن رانا رئوف سمیت فیکلٹی اور طلبہ و

طالبات کی کثیر تعداد موجود تھی۔

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

کراچی، طالبات سے بدتمیزی پرپولیس اہلکار معطل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج آصف آباد میں طالبات کے ساتھ پولیس اہلکار…

1 گھنٹہ ago

قاضی مدثر نواز ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے ریذیڈنٹ آڈیٹر تعینات

ملتان (ایجوکیشن رپورٹر) محکمہ خزانہ پنجاب نے قاضی مدثر نواز کو ایمرسن یونیورسٹی ملتان کا…

2 گھنٹے ago

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز، سرکاری و نجی میڈیکل کالجز میں ایم بی بی ایس داخلوں کی دوسری سلیکشن لسٹ جاری

ملتان (ایجوکیشن رپورٹر) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (یو ایچ ایس) نے سرکاری و نجی میڈیکل…

2 گھنٹے ago

پنجاب بھر میں پرائیویٹ سکولوں میں بھرتیوں سے پہلے کریکٹر اور پولیس ویری فکیشن لازمی قرار

ملتان (ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب بھر میں پرائیویٹ سکولوں میں بھرتیوں سے پہلے کریکٹر اور پولیس…

2 گھنٹے ago

بھارت، ٹرک کی سکول بس کو ٹکر، 4 بچے ہلاک، 35 زخمی

نئی دہلی (نیٹ نیوز) بھارتی ریاست اتر پردیش میں تیز رفتار ٹرک نے سکول بس…

1 دن ago

سربیا، سکول میں فائرنگ، 2 افراد زخمی، طالب علم گرفتار

بلغراد (ایجوکیشن رپورٹر) وسطی سربیا کے ایک سکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 2 افراد…

1 دن ago