لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی) لاہور میں وزیراعظم یوتھ پروگرام اور گرین یوتھ موومنٹ کے اشتراک سے "گرینیویٹ قابلِ تجدید توانائی چیلنج 2026” کے سلسلے میں ایک روزہ علاقائی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
کانفرنس کا بنیادی مقصد نوجوانوں کو جدید مہارتیں اور کاروباری مواقع فراہم کرنا تھا۔ اس موقع پر قابلِ تجدید توانائی، نوجوانوں کی اختراعی صلاحیتوں، جدید ٹیکنالوجی اور پائیدار مستقبل سے متعلق مختلف امور پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ تقریب میں وزیراعظم یوتھ پروگرام، ہائر ایجوکیشن کمیشن، یونیسف اور دیگر متعلقہ اداروں کے نمائندگان، ماہرین، اساتذہ اور طلبہ نے شرکت کی۔
لاہور(سپیشل رپورٹر) لاہور کے مرکزی علاقے میں واقع گورنمنٹ ہائی اسکول چوبرجی میں ایک منفرد…
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات کی زیرِ صدارت لٹریسی ڈیپارٹمنٹ کا ایک…
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن نے غیر اعلانیہ چھٹیاں ختم کرنے اور نہم…
سوات (ایجو کیشن رپورٹر) سوشل میڈیا پر طالب علم کی قابلِ اعتراض ویڈیو وائرل ہونے پر…
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) سرکاری کالجز کے پرنسپلز کو ہوم اسٹیشن سے باہر امتحانی یا پریکٹیکل…
لاہور (سپیشل رپورٹر) سرکاری سکولوں اور دفاتر میں حادثات، ہنگامی حالات اور کسی بھی غیر…