spot_img

ذات صلة

جمع

سی سی ای 2025 کے تحریری امتحان کے انتظامات مکمل، ایڈمٹ کارڈز ویب سائٹ پر اپ لوڈ

کراچی (سپیشل رپورٹر) سندھ پبلک سروس کمیشن  نے مشترکہ مسابقتی...

جی سی یونیورسٹی حیدرآباد میں شاہ عبداللطیف بھٹائی کے موضوع پر کانفرنس

>حیدرآباد (ایجو کیشن رپورٹر) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی حیدرآباد میں "شاہ...

پشاور یونیورسٹی کی 8 خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز گریڈ 21 میں ترقی پا کر پروفیسر بن گئیں

پشاور (ایجو کیشن رپورٹر) پشاور یونیورسٹی کی آٹھ خواتین ایسوسی...

بی آر ٹی تعمیرات سے جامعہ اردو کے راستے مسدود، طلبہ و اساتذہ کو شدید مشکلات کا سامنا

کراچی (سپیشل رپورٹر) یونیورسٹی روڈ پر بس ریپڈ ٹرانزٹ  منصوبے...

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر کیماڑی میں جونیئر کلرک کی 5 اسامیوں پر بھرتیاں شروع، درخواستیں مطلوب

کراچی (سپیشل رپورٹر) حکومتِ سندھ کے اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈیپارٹمنٹ، دفتر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (پرائمری) ڈسٹرکٹ کیماڑی کی جانب سے جونیئر کلرک (بی پی ایس 11) کی 5 اسامیوں کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں۔ یہ بھرتیاں ڈسٹرکٹ کیماڑی کے مستقل رہائشی سرٹیفکیٹ اور ڈومیسائل کے حامل اہل امیدواروں کے لیے ہیں۔

>اسامیوں کی تفصیلات درج ذیل ہیں

  • جونیئر کلرک (بی پی ایس 11)
  • 05 اسامیاں
  • =”0″>عمر کی حد: 21 سے 28 سال (حکومتی پالیسی کے مطابق بالائی عمر میں رعایت شامل ہوگی)
  • تعلیمی قابلیت و ہنر
  • ہائیر ایجوکیشن کمیشن (HEC) سے تسلیم شدہ کسی بھی یونیورسٹی سے کم از کم سیکنڈ ڈویژن میں گریجویشن۔
  • سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن يا متعلقہ انسٹیٹیوٹ سے MS آفس میں کم از کم 6 ماہ کا سرٹیفکیٹ کورس۔
  • سکھر آئی بی اے ٹیسٹنگ سروس (STS) کے تحت منعقدہ گریجویشن کیٹیگری کے اسکریننگ ٹیسٹ میں کم از کم 40 فیصد نمبرز حاصل کیے ہوں۔
  • شائقین اپنی درخواستیں اشتہار کی اشاعت کے 15 دن کے اندر اندر حکومتِ سندھ کے جاب پورٹل (https://sjp.gos.pk)) پر آن لائن جمع کروا سکتے ہیں۔ پہلے سے سرکاری ملازمت میں موجود امیدواروں کے لیے این او سی (NOC) لازمی ہوگا۔ انٹرویو کا شیڈول جاب پورٹل پر اپ لوڈ کیا جائے گا، جہاں امیدواروں کو اپنے اصل دستاویزات کے ساتھ حاضر ہونا ہوگا، جبکہ انٹرویو کے لیے کوئی ٹی اے/ڈی اے  نہیں

    دیا جائے گا۔

    jobs in school education and literacy department

spot_imgspot_img