اہم ترین

جی سی یونیورسٹی میں پاک چین سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پرتقریب

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) جی سی یونیورسٹی لاپور میں چین...

سرکاری سکولوں کو نان سیلری بجٹ کی پہلی قسط نہ مل سکی

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) پہلی سہ ماہی گزر گئی تا...

ہائر ایجوکیشن کمیشن کا ریسرچ ایوارڈ مقابلہ کا اعلان، درخواستیں طلب

لاہور (سپیشل رپورٹر) ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) نے "پاکستان...

کالجز میں مالی بے ضابطگیوں کی شکایات، آڈٹ شروع، ٹیمیں تشکیل

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) سرکاری کالجز میں مالی بے ضابطگیوں...

علامہ اقبال میڈیکل کالج کا طالب علم ڈوب کر جاں بحق

لاہور (سپیشل رپورٹر) علامہ اقبال میڈیکل کالج کے سوئمنگ...

ہائر ایجوکیشن کمیشن کا ریسرچ ایوارڈ مقابلہ کا اعلان، درخواستیں طلب

لاہور (سپیشل رپورٹر) ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) نے "پاکستان ریسرچ ایوارڈ مقابلہ 2026-2027” کا باقاعدہ اعلان کرتے ہوئے پاکستانی محققین اور اسکالرز سے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔
ان ایوارڈز کا بنیادی مقصد تحقیق میں عمدگی کو تسلیم کرنا، فکری ترقی میں شراکت اور اعلیٰ اثر والی اشاعتوں کو فروغ دینا ہے
درخواستیں 3 کیٹیگریز (بیسٹ ریسرچر، بیسٹ ینگ ریسرچر، اور بیسٹ پبلیکیشن) میں طلب کی گئی ہیں۔ درخواستیں 31 اکتوبر تک وصول کی جائیں گی۔
 درخواست گزار کے لیے ایچ ای سی سے بلیک لسٹ نہ ہونا اور اس سے قبل ایچ ای سی ریسرچ ایوارڈ حاصل نہ کرنا لازمی ہے۔
"بیسٹ ینگ ریسرچر” کیٹیگری کے لیے عمر کی حد 40 سال مقرر کی گئی ہے۔