اہم ترین

سندھ , طلبہ اور فارغ التحصیل نوجوانوں کے لیے انٹرن شپ اور روزگار کے مواقع بڑھانے کا فیصلہ

 کراچی (سپیشل رپورٹر)حکومت سندھ نے طلبہ اور فارغ التحصیل...

پیما کے زیر اہتمام سکول 2 ماہ کے معاوضوں سے محروم،مالی بحران کا خدشہ

لاہور(ایجو کیشن رپورٹر) پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن (پیماء) کے زیر...

خیبر پختونخوا میں اعلیٰ تعلیم کا بجٹ آٹے میں نمک کے برابر، ‘فپواسا’ کی شدید تنقید

پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک...

فیصل آباد میں خاتون ٹیچر کی جعلی نازیبا تصاویر بنا کر وائرل کرنے کے الزام میں ملزم گرفتار

لاہور(ایجو کیشن رپورٹر)نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی فیصل...

وی سی تربت یونیورسٹی کی تعلیمی اور ریگولیٹری اداروں کے سربراہان سے ملاقاتیں

کوئٹہ (ایجوکیشن رپورٹر) جامعہ تربت کے اسٹریٹجک پلان 2026-2030 پر عملدرآمد کے سلسلے میں وائس چانسلر

پروفیسر ڈاکٹر گل حسن نے کراچی میں اعلیٰ تعلیمی، تحقیقی اور ریگولیٹری اداروں کے سربراہان سے اہم ملاقاتیں کیں

ان ملاقاتوں کا بنیادی مقصد خطے میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس ، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور پیرامیڈیکل ایجوکیشن کے

فروغ کے لیے ادارہ جاتی سٹریٹجک پارٹنرشپ قائم کرنا تھا

اپنے دورے کے دوران وائس چانسلر نے پاکستان نرسنگ اینڈ مڈوائفری کونسل کے صدر ڈاکٹر سید علی فرحان رضی سے

کوئٹہ، نیب کے زیرِ اہتمام بین الجامعاتی تقریری، پوسٹر سازی اور مضمون نویسی مقابلے

بھی ملاقات کی اس ملاقات میں جامعہ تربت کے زیرِ انتظام یونیورسٹی میڈیکل اینڈ نرسنگ کالج کے قیام کے لیے

ریگولیٹری فریم ورک اور قانونی قواعد و ضوابط پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر گل حسن نے کہا کہ خطے سمیت ملک بھر میں طبی والائیڈ ہیلتھ کے

شعبے سے وابستہ ماہرین و ٹیکنیشنز کی کمی کو پورا کرنے کے لیے اس ریجن میں ایک معیاری اور مستند نرسنگ

اینڈ الائیڈ ہیلتھ کالج کا قیام وقت کی اہم ترین ضرورت ہے