اہم ترین

 ایم ڈی کیٹ امیدواروں سے سوالیہ پیپرز واپس نہیں لئے جا سکتے، لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے ایم ڈی...

 ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر شہنشاہ بابر چیف ایگزیکٹو آفیسر سیالکوٹ تعینات

راولپنڈی (نامہ نگار خصوصی)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر راولپنڈی شہنشاہ بابر...

 اسلام آباد، روسی زبان کورس کی تقریب تقسیم اسنادمیں پاک،روس روابط مضبوط بنانے پر زور

اسلام آباد (ایجوکیشن رپورٹر) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے...

اٹک، گرلز کالج کے باہر نازیبا الفاظ بول کر ویڈیو وائرل کرنیوالے 3 نوجوان گرفتار

اٹک (نمائندہ حصوصی) گورنمنٹ گرلز گریجویٹ کالج اٹک کے باہر نازیبا الفاظ استعمال کر کے ویڈیو سوشل میڈیا پر

وائرل کرنے والے تین نوجوانوں طاہر اختر، تحسین خان اور عدن مائیکل کو سی ڈی پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔

تینوں نوجوانوں نے اپنے ویڈیو بیان میں اپنے عمل کو اخلاقی طور پر غلط قرار دیتے ہوئے معذرت کی اور آئندہ ایسی

فیصل آباد میں خاتون ٹیچر کی جعلی نازیبا تصاویر بنا کر وائرل کرنے کے الزام میں ملزم گرفتار

کوئی بھی ویڈیو نہ بنانے کا باقاعدہ وعدہ کیا ہے۔

دوسری جانب خواتین کی تنظیموں، اساتذہ اور طالبات نے فوری اور مؤثر کارروائی پر وزیراعلیٰ مریم نواز شریف اور

سی ڈی حکام کا شکریہ ادا کیا ہے۔