کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام کے تحت تین ہزار افغان طالب علموں
کو سکالرشپ دینے کے لئے پراجیکٹ ڈائریکٹر کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ ایک لاء افیسر بھی بھرتی
وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد دانش سکول کا افتتاح کردیا
کیا جائے گا جو منتخب فیلڈز میں بیرون ممالک پی ایچ ڈی حاصل کرنے کی خواہشمند کو منتخب کرے گا جبکہ ایک
پروجیکٹ مینیجر کی تلاش کی جا رہی ہے جو امریکہ میں پی ایچ ڈی کے خواہش مندوں کو فائنل کرے گا۔