اہم ترین

پروفیسر ڈاکٹر روبینہ بھٹی اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی پرو وائس چانسلر تعینات

لاہور (سپیشل رپورٹر)حکومت پنجاب کے ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی...

آئی ٹی یو کے زیرِ اہتمام خوراک کے ضیاع اور نقصان میں کمی کے حوالے سے کانفرنس کا انعقاد

لاہور(ایجو کیشن رپورٹر)انفارمیشن ٹیکنالوجی یونیورسٹی (آئی ٹی یو) پنجاب...

عالمی سطح پر اعتراف، جی سی یو کے عبدالسلام سکول نے بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کر لیا

لاہور(ایجو کیشن رپورٹر)یورپی میتھمیٹیکل سوسائٹی نے گورنمنٹ کالج یونیورسٹی...

سبین کے وفد کا مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کا دورہ

کوٹری (نمائندہ حصوصی) سپین کی بین الاقوامی کمپنی ایڈبیون...

 پنجاب یونیورسٹی, شعبہ جینڈر سٹڈیز کے زیر اہتمام صنفی تشدد پر سیمینار

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ جینڈر سٹڈیز...

ریٹائرڈ ٹیچرز کا پینشنرز کے حقوق کے لیے احتجاج کا فیصلہ، پینشن میں اضافہ اور امتیازی سلوک ختم کرنے کا مطالبہ

حیدرآباد (نمایندہ اردوتعلیم ڈاٹ کام) گورنمنٹ ریٹائرڈ ٹیچرز ایسوسی ایشن (گسٹا) حیدرآباد سٹی کا ایک اہم اجلاس

مبارک علی عباسی کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایسوسی ایشن سندھ کی جانب سے پینشنرز اور سرکاری

ملازمین کے حقوق کی جدوجہد کو تیز کرنے کے سلسلے میں پورے سندھ میں ضلع کی سطح پر حیدرآباد میں احتجاج

کو عملی جامہ پہنانے کے لیے حکمتِ عملی ترتیب دی گئی۔ اجلاس میں پینشنرز اور مستقبل قریب میں ریٹائرمنٹ

لینے والے سرکاری ملازمین سے رابطے کرنے اور احتجاج کو کامیاب بنانے کے لیے اہم مشورے کیے گئے۔

اجلاس کے دوران حکومتِ سندھ سے پرزور مطالبہ کیا گیا کہ وہ پینشنرز اور سرکاری ملازمین کے ساتھ سوتیلی ماں

  وزیر تعلیم سندھ کا صحافیوں کے بچوں کو تعلیمی وظائف اور معاونت فراہم کرنے کا اعلان

جیسا سلوک بند کرے، جبکہ ریٹائرمنٹ و اب تک ریٹائرڈ و فوت ہو جانے والے پینشنرز کو گروپ انشورنس و بینوولینٹ

فنڈ اور مہنگائی کے تناسب سے پینشن میں اضافہ فراہم کیا جائے۔ اس موقع پر حیدرآباد میں 25 اکتوبر کو گورنمنٹ

بوائز ہائی اسکول نزد گول بلڈنگ حیدرآباد سٹی میں بڑا احتجاجی اجتماع منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس میں

سید عارف شاہ، عبدالرحمٰن چندرگیر، سید اختر حسین، پروفیسر عبدالرحیم گدی و دیگر نے شرکت کی۔