لاہور(سپیشل رپورٹر) پنجاب حکومت نے سیکرٹری سکول ایجوکیشن مدثر ریاض ملک کو تبدیل کر کے او ایس ڈی بنا دیا ہے اور انہیں ایس اینڈ جی اے ڈی میں رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، جبکہ ایس اینڈ جی اے ڈی میں تقرری کے منتظر علی جان خان کو سیکرٹری سکول ایجوکیشن تعینات کر دیا گیا ہے