اہم ترین

پنجاب اسمبلی قائمہ کمیٹی کے حکم پر پنجاب یونیورسٹی کے دو ٹھگ پروفیسر معطل

لاہور(سپیشل رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی میں چند پروفیسرز پر مشتمل...

علی جان کو سیکرٹری سکولز ایجو کیشن پنجاب تعینات کر دیا گیا

لاہور(سپیشل رپورٹر) پنجاب حکومت نے سیکرٹری سکول ایجوکیشن مدثر...

سندھ پبلک سروس کمیشن کا سی سی ای 2026 کا اسکریننگ ٹیسٹ ملتوی

سندھ پبلک سروس کمیشن کا سی سی ای 2026 کا اسکریننگ ٹیسٹ ملتوی

کراچی (سپیشل رپورٹر) سندھ پبلک سروس کمیشن کا سی سی ای 2026 کا اسکریننگ ٹیسٹ ملتوی، تفصیلات کے مطابق سندھ پبلک سروس کمیشن (ایس پی ایس سی) نے مشترکہ مقابلے کے امتحان کا 24 اکتوبر 2026ء کو منعقد ہونے والا اسکریننگ ٹیسٹ ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ سندھ پبلک سروس کمیشن کی جانب سے امیدواروں کی اطلاع کے لیے باضابطہ پبلک نوٹس جاری کیا گیا ہے