اہم ترین

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو  نے یونیورسٹی آف لاڑکانہ کا افتتاح کر دیا

لاڑکانہ (ایجوکیشن رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول...

انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کے انتخابات، سید غفران عالم صدر منتخب

کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) انجمن اساتذہ جامعہ کراچی کے سالانہ...

فیڈرل پبلک سروس کمیشن, کوئٹہ میں سینئر ایلیمنٹری ٹیچرزبھرتیوں کے شیڈول انٹرویوز ملتوی 

10/11اسلام آباد (ایجوکیشن رپورٹر) فیڈرل پبلک سروس کمیشن (ایف پی ایس سی) نے انتظامی وجوہات کے باعث

 نومبر کو کوئٹہ میں شیڈول مختلف آسامیوں کے انٹرویوز اور پرسنل ہیئرنگز باضابطہ طور پر ملتوی کر دی ہیں۔

کےپی کے میں 2ارب روپے کی لاگت سے20 ہزار گریجویٹس کے لیے انٹرن شپ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

ملتوی کی جانے والی نشستوں میں پرنسپل، وائس پرنسپل، اسسٹنٹ پروفیسر اور مختلف مضامین کے سینئر ایلیمنٹری

ٹیچر (مرد) کی آسامیاں شامل ہیں۔ ترجمان کے مطابق ان انٹرویوز کی نئی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔