کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی (جے ایس ایم یو) کے زیرِ اہتمام سندھ کے نجی میڈیکل اور
ڈینٹل کالجز کے ساتھ ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس داخلوں 2026-27 کے حوالے سے ایک اہم رابطہ اجلاس وائس
چانسلر پروفیسر ڈاکٹر امجد سراج میمن کی زیرِ صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس کا انعقاد آفس آف ایڈمیشنز کے تحت
فیڈرل پبلک سروس کمیشن, کوئٹہ میں سینئر ایلیمنٹری ٹیچرزبھرتیوں کے شیڈول انٹرویوز ملتوی
ڈائریکٹر ایڈمیشنز ڈاکٹر فاطمہ کی رہنمائی میں کیا گیا، جنہوں نے تمام نجی اداروں کے ساتھ رابطہ کاری اور اجلاس
کے انتظامات میں اہم کردار ادا کیا۔ اس موقع پر ڈائریکٹر افیلیشن ڈاکٹر راحت ناز بھی اجلاس میں موجود تھیں۔