اہم ترین

پاکپتن, اینٹی کرپشن کی ریڈ، 40 ہزار رشوت لیتے محکمہ تعلیم کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر گرفتار

پاکپتن(نامہ نگار) اینٹی کرپشن پنجاب نے کارروائی کرتے ہوئے محکمہ...

اردو یونیورسٹی کی زبوں حالی، ایچ ای سی کی اعلیٰ کمیٹی کی موجودہ قیادت تبدیل کرنے کی سفارشز

 اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) ہائیر ایجوکیشن کمیشن  کی اعلیٰ سطح...

دنیا بھر میں 2025 کے دوران سکولوں پر حملوں میں 33 فیصد اضافہ ہوا، یونیسکو

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو...

پنجاب کے 100 کالجز میں مستقل پرنسپلز کی تعیناتی، درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں یکم ستمبر تک توسیع

لاہور (سپیشل رپورٹر) محکمہ تعلیم پنجاب نے لاہور سمیت صوبے بھر کے کالجز میں مستقل پرنسپلز کی تعیناتی کے عمل کو آگے بڑھاتے ہوئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔
اہم تفصیلات

تعیناتی کا چوتھا مرحلہ محکمہ تعلیم کی جانب سے چوتھے مرحلے کے تحت پنجاب کے 100 کالجزمیں مستقل پرنسپلز کی تعیناتی کی جائے گی۔
امیدوار ان خالی اسامیوں کے لیے مرد اور خواتین دونوں امیدوار درخواست دینے کے اہل ہیں۔

قوم کی پائیدار ترقی روایتی ڈگریوں کے بجائے فنی تعلیم میں ہے: وزیرِ قانون آفتاب عالم

نئی آخری تاریخ پرنسپلز کی آسامیوں کے لیے درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کرتے ہوئے اسے یکم ستمبر 2026ءکر دیا گیا ہے۔

شائقین و امیدوار مقررہ تاریخ تک اپنی درخواستیں محکمہ تعلیم کے پورٹل / مقررہ طریقہ کار کے مطابق جمع کرا سکتے ہیں۔