جمرود (نمائندہ خصوصی)
افغانستان میں گزشتہ 10 ماہ سے پھنسے ہوئے مزید 110 پاکستانی طلباء طورخم بارڈر کے ذریعے پاکستان میں داخلے کی اجازت ملنے کے بعد بحفاظت وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔بارڈر کھولنے کے بعد طلباء اور کارگو گاڑیوں کی واپسی
ذرائع کے مطابق اس سے قبل ایک ماہ قبل بھی 70 پاکستانی طلباء کی وطن واپسی ممکن بنائی گئی تھی، جبکہ اسی دوران افغانستان میں رکی ہوئی 592 پاکستانی کارگو گاڑیاں بھی طورخم سرحد کے راستے پاکستان پہنچ گئی ہیں۔
اسلام آباد (ویب ڈیسک ) جنوبی کوریا کے وزیرِ تعلیم چوئی کیو جن نے قومی…
بہاولپور (ایجوکیشن رپورٹر) صوبائی وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے صادق پبلک سکول کے…
ملتان (ایجوکیشن رپورٹر) وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر مہناز خاکوانی نے میں بطور…
بہاولپور (ایجوکیشن رپورٹر) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بہاولپور کے زیر اہتمام آن سکرین…
اسلام آباد (ایجوکیشن رپورٹر) ضیاء الدین یونیورسٹی کراچی کا پوسٹ گریجویٹ ٹریننگ اینڈ ایجوکیشن انٹری…
منہاج یونیورسٹی لاہور کے کانووکیشن 2026 میں 17 سو طلبہ وطالبات کو ڈگریاں دی گئیں…