اسلام آباد (ایجو کیشن رپورٹر) پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم اینڈ ڈی سی) نے ایم ڈی کیٹ 2026 کے انعقاد سے متعلق اہم وضاحت جاری کر دی ہے
سکولوں سے باہر ایک لاکھ بچوں کو تعلیمی نظام میں لے آئے ہیں۔سردار علی شاہ
پی ایم اینڈ ڈی سی کی جانب سے جاری موقف کے مطابق ایم ڈی کیٹ 2026 کا انعقاد کونسل نے خود نہیں کیا بلکہ اس کے شفاف اور باقاعدہ انعقاد کی ذمہ داری متعلقہ یونیورسٹیوں پر تھی
۔ صوبائی اور علاقائی حکومتوں کی نامزد کردہ یونیورسٹیوں نے ہی ایم ڈی کیٹ 2026 کا انعقاد کیا
کونسل نے واضح کیا ہے کہ
سوالات کی تیاری، پرنٹنگ، ذخیرہ، ترسیل، جوابی کلیدوں (Key) کی تیاری اور نتائج مرتب کرنے کی تمام تر ذمہ داری انھی یونیورسٹیوں کی تھی
ایم ڈی کیٹ سے متعلق کسی بھی شکایت یا تحفظات کی صورت میں طلبہ اور معترضین متعلقہ یونیورسٹی سے براہ راست رجوع کریں
سوات (ایجو کیشن رپورٹر) سوشل میڈیا پر طالب علم کی قابلِ اعتراض ویڈیو وائرل ہونے پر…
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی) لاہور میں وزیراعظم یوتھ…
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) سرکاری کالجز کے پرنسپلز کو ہوم اسٹیشن سے باہر امتحانی یا پریکٹیکل…
لاہور (سپیشل رپورٹر) سرکاری سکولوں اور دفاتر میں حادثات، ہنگامی حالات اور کسی بھی غیر…
لاہور (سپیشل رپورٹر) پنجاب میں نئی "سکِلز ڈیولپمنٹ اینڈ انٹرپرینیورشپ اتھارٹی" بنانے کا فیصلہ چند…
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار قومی احتساب بیورو (نیب) کے…