Categories: ایچ ای سی

ایچ ای سی مانیٹرنگ ٹیم کا اسلامی یونیورسٹی کا دورہ، انسدادِ منشیات پالیسی کے اقدامات کا جائزہ

ایچ ای سی مانیٹرنگ ٹیم کا بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کا دورہ، انسدادِ منشیات پالیسی کے اقدامات کا جائزہاسلام آباد (نیوز ڈیسک) ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی مانیٹرنگ ٹیم نے بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد (آئی آئی یو آئی) میں انسدادِ منشیات پالیسی پر عملدرآمد اور متعلقہ حفاظتی و انسدادی اقدامات کا جامع جائزہ لیا ہے۔

پاکپتن, اینٹی کرپشن کی ریڈ، 40 ہزار رشوت لیتے محکمہ تعلیم کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر گرفتار
دورے کے دوران یونیورسٹی حکام کی جانب سے دی گئی تفصیلی بریفنگ کے بعد، ایچ ای سی مانیٹرنگ ٹیم نے مرد اور خواتین کیمپسز میں سیکیورٹی، نگرانی اور حفاظتی انتظامات کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر ٹیم نے کیمپس میں سروسز اور مانیٹرنگ کے بنیادی ڈھانچے کو مزید مضبوط بنانے کے حوالے سے یونیورسٹی انتظامیہ کے ساتھ تبادلہ خیال بھی کیا۔

ایچ ای سی مانیٹرنگ ٹیم نے کیمپس کو منشیات اور تمباکو سے پاک بنانے، طلبہ و اساتذہ میں آگاہی کے فروغ اور انسدادی تدابیر کے لیے یونیورسٹی کی کاوشوں کو سراہا۔ ٹیم نے اس اہم قومی مسئلے پر ایچ ای سی کی پالیسی کے موثر اور فعال نفاذ پر اطمینان کا اظہار کیا۔

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

لاہور، سندر کے علاقے میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو دھمکیاں دینے اور توڑ پھوڑ کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے سندر میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو سنگین…

17 منٹس ago

ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر

ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری کراچی(سپیشل رپورٹر)سندھ کی…

2 گھنٹے ago

پروفیسرحضرت علی چیرمین تعلیمی بورڈ مردان تعینات

مردان (ایجو کیشن رپورٹر) حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے جاری کردہ…

2 گھنٹے ago

پشاور، سرکاری جامعات میں بھرتیوں کی تحقیقات مکمل، رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں ہونے والی بھرتیوں کے حوالے سے…

2 گھنٹے ago

فرانس،طلبا کا احتجاج چھٹے روز میں داخل،1747گرفتار

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس میں ابتر تعلیمی نظام، اساتذہ کی شدید کمی اور نئی داخلہ پالیسی…

3 گھنٹے ago

میرپور بورڈ، نویں جماعت کے نتائج، 101سرکاری سکولوں کا نتیجہ صفر

آزاد کشمیر (ایجوکیشن رپورٹر) میرپور تعلیمی بورڈ آزاد کشمیر کے زیرِ اہتمام نہم جماعت کے…

4 گھنٹے ago