multan teachers promotions and pay scales
ملتان (نمائندہ حصوصی) محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے مختلف کالجز اور دفاتر میں تعینات 6 سینئر افسران و اساتذہ کی ٹائم سکیل
پرسنل اپ گریڈیشن اور ترقی کا عمل آگے بڑھانے کے لیے ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب سے کلیئرنس رپورٹس طلب کر لی ہیں۔
اینٹی کرپشن کو بھیجے گئے ڈیٹا میں پرنسپل گورنمنٹ گریجویٹ کالج ساہیوال ممتاز احمد (گریڈ 20)، پرنسپل گورنمنٹ گریجویٹ کالج فار
ویمن فیصل آباد ڈاکٹر طیبہ شاہین (گریڈ 20)، پروفیسر آف شماریات فیصل آباد ڈاکٹر محمد سلیم (گریڈ 20)، اسسٹنٹ ڈائریکٹر کالجز
ٹوبہ ٹیک سنگھ محمد لطیف (گریڈ 17)، پروفیسر آف فزکس ایم اے او کالج لاہور ڈاکٹر عالیہ رحمان خان (گریڈ 20)، اور پروفیسر آف عربی
اصغر مال کالج راولپنڈی ڈاکٹر عبداللہ کبیر محسن (گریڈ 20) شامل ہیں۔
آزاد کشمیر (ایجوکیشن رپورٹر) میرپور تعلیمی بورڈ آزاد کشمیر کے زیرِ اہتمام نہم جماعت کے…
اسلام آباد (ایجوکیشن رپورٹر) اسلام آباد ماڈل کالج برائے طالبات ایف - 6 / 2…
مظفرآباد (نمائندہ حصوصی) میرپور تعلیمی بورڈ نے ایف اے اور ایف ایس سی (پارٹ اول…
واشنگٹن (نیٹ نیوز) ہارٹ فورڈ یونیورسٹی کے بین الاقوامی طلبہ کے وفد نے واشنگٹن میں…
کوئٹہ (ایجو کیشن رپورٹر) بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (بی بی آئی ایس ای)…
لاہور (سپیشل رپورٹر) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کی مارکنگ ٹیم کی شدید…