تنخواہوں و پنشن میں 15 فیصد اضافہ قبول نہیں پے سکیل ریوائز اور تنخواہوں میں 50 فیصد اضافہ کیا جائے۔ خالد سنگھیڑہ، یاسین وڑائچ

( ) لاہور(ایجو کیشن رپورٹر) آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس(آگیگا)پنجاب میں شامل تنظیموں کا اجلاس چیئرمین خالد جاوید سنگھیڑہ کی زیر صدارت لاہور میں منعقد ہوا اجلاس میں یاسین وڑائچ، پروفیسر فائزہ رعنا، رانا لیاقت، پروفیسر جنید احمد خان، کاشف شہزاد ، محبوب عالم، مختار گجر، میاں جہانگیر، فیاض گیلانی، محمد ہارون، زاہد رفیق، عبدالغفار گجر، ریاست علی، بلال گجر، مرزا طارق، ملک سجاد ودیگر نے شرکت کی

اجلاس میں وفاقی بجٹ میں تنخواہوں و پنشن میں متوقع 15 فیصد اضافے کو مسترد کرتے ہوئے کم از کم 50 فیصد اضافے کا مطالبہ کیا گیا کیونکہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی ناقابل برداشت اضافہ ہو چکا ہے پہلے ہی پنجاب کے ملازمین کو 30 ڈسپییرٹی الاونس نہیں دیا گیا جوکہ پنجاب کے ملازمین کا حق ہے یکم جولائی 2025 سے ادا کیا جائے اور لیو انکیشمنٹ،پنشن وگریجویٹی میں کی گئیں

ظالمانہ کٹوتیوں کو واپس لیا جائے جس کی وجہ سے صوبہ پنجاب کے ملازمین انتہائی معاشی بدحالی کا شکار ہیں صوبہ بھر تعلیم اداروں، ہسپتالوں ودیگر اداروں کی آوٹ سورسنگ بند کی جائے اساتذہ و ملازمین تین سالوں سے اپنے جائز حقوق کے لیے سراپا احتجاج ہیں اگر ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کئے جاتے تو آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس پنجاب صوبائی بجٹ سے ایک دن قبل

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

تعلیمی سرگرمیاں بحال، ڈی سی لاہور کا گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول شاہراہ ایوانِ تجارت کا دورہ

لاہور (خصوصی رپورٹر) پنجاب بھر کی طرح صوبائی دارالحکومت لاہور میں بھی موسم گرما کی…

3 hours ago

پشاور یونیورسٹی، ایسوسی ایٹ ڈگری ہولڈرز کے لیے بی ایس 5th سمسٹر اور بی ایڈ کے داخلے جاری

پشاور (ایجو کیشن رپورٹر) پشاور یونیورسٹی میں دو سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام (ADA /…

3 hours ago

چھٹیوں کے بعد پنجاب بھر میں تعلیمی سرگرمیاں بحال، وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کا طلباء کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار

لاہور (خصوصی رپورٹر) پنجاب بھر میں تعطیلات کے بعد تعلیمی سلسلہ معمول کے مطابق بحال…

4 hours ago

غازی یونیورسٹی میں ہفتہ رحمۃ اللعالمینؐ کا آغاز، حسنِ قرأت و نعت کے مقابلے

غازی یونیورسٹی میں ہفتہ رحمۃ اللعالمینؐ کا آغاز، حسنِ قرأت و نعت کے مقابلے طلباء…

4 hours ago

معروف شاعر، ادیب اور ماہرِ تعلیم اصغر اسد جعفری 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

لاہور (سپیشل رپورٹر) معروف شاعر، ادیب اور نامور ماہرِ تعلیم اصغر اسد جعفری طویل علالت کے…

24 hours ago

میرپور خاص، محکمہ تعلیم میں جعلی بھرتیاں، صوبائی وزیر تعلیم کا نوٹس، 4 رکنی انکوائری کمیٹی قائم

میرپور خاص: محکمہ تعلیم میں گریڈ 16 کی جعلی بھرتیوں کا ڈراپ سین، صوبائی وزیر…

24 hours ago