Board of Secondary Education Karachi
کراچی (نیوز رپورٹر) ثانوی تعلیمی بورڈ نے جماعت نہم و دہم کے پہلے سالانہ امتحانات 2026 کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق امتحانات کا آغاز 7 اپریل 2026 سے ہوگا۔
بورڈ ترجمان کی جانب سے جاری کردہ بیان میں الحاق شدہ اسکولوں کے سربراہان اور طلباء و طالبات کو آخری بار خبردار کیا گیا ہے کہ جن امیدواروں نے ابھی تک اپنے امتحانی فارم جمع نہیں کرائے، وہ اب 31 مارچ 2026 تک ڈھائی ہزار روپے لیٹ فیس کے ساتھ فارم جمع کروا سکتے ہیں۔
اہم تفصیلات:
بورڈ حکام نے اسکول انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ طلباء کے آن لائن فارم کی تکمیل کو فوری یقینی بنائیں تاکہ امتحانات کے بروقت انعقاد میں کوئی رکاوٹ پیش نہ آئے
پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کے محکمہ آرکائیوز اینڈ لائبریریز کے چیف لائبریرین ڈاکٹر محمد…
خانیوال(نمائندہ خصوصی ) پبلک سکول اینڈ یونیورسٹی کالج میں سائیکلنگ مقابلےسائیکلنگ بچوں کی جسمانی صحت،…
تربت (نمائندہ حصوصی) گورنمنٹ گرلز ماڈل ہائی سکول تربت کی طالبات نے ریڈیو پاکستان تربت…
کوئٹہ (نمائندہ حصوصی) بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز نے اپنے سکول…
مالاکنڈ (نمائندہ حصوصی) کمشنر مالاکنڈ ڈویژن اقبال حسین باچا نے محکمہ تعلیم اور صحت میں…
ڈیرہ اسماعیل خان (نمایندہ اردہ تعلیم ڈاٹ کام) تعلیمی اداروں میں تدریسی و غیر تدریسی…