پشاور (ایجوکیشن رپورٹر)
بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن پشاور نے میٹرک (دہم) سالانہ امتحانات 2026ء کے نتائج کے اجرا کی حتمی تاریخ کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔
بورڈ ترجمان کے مطابق میٹرک امتحانات کے نتائج 4 اگست 2026ء کو دوپہر 2:00 بجے آن لائن پبلش کر دیے جائیں گے۔ نتائج کے باضابطہ اعلان کے فوراً بعد پوزیشن حاصل کرنے والے ہونہار طلبہ و طالبات کے اعزاز میں ایک خصوصی تقریب بھی منعقد کی جائے گی، جس میں ممتاز پوزیشن ہولڈرز کو اسناد اور جوائز سے نوازا جائے گا۔
اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ تمام طلبہ و طالبات اور ان کے والدین اپنے نتائج کی تفصیلات بورڈ کی سرکاری ویب سائٹ www.bisep.edu.pk پر اپنا رول نمبر درج کر کے آسانی سے آن لائن دیکھ سکتے ہیں۔
ترجمان پشاور بورڈ نے ڈی ایم سیز (DMCs) کے حصول سے متعلق تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ:
پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کے محکمہ آرکائیوز اینڈ لائبریریز کے چیف لائبریرین ڈاکٹر محمد…
خانیوال(نمائندہ خصوصی ) پبلک سکول اینڈ یونیورسٹی کالج میں سائیکلنگ مقابلےسائیکلنگ بچوں کی جسمانی صحت،…
تربت (نمائندہ حصوصی) گورنمنٹ گرلز ماڈل ہائی سکول تربت کی طالبات نے ریڈیو پاکستان تربت…
کوئٹہ (نمائندہ حصوصی) بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز نے اپنے سکول…
مالاکنڈ (نمائندہ حصوصی) کمشنر مالاکنڈ ڈویژن اقبال حسین باچا نے محکمہ تعلیم اور صحت میں…
ڈیرہ اسماعیل خان (نمایندہ اردہ تعلیم ڈاٹ کام) تعلیمی اداروں میں تدریسی و غیر تدریسی…