پشاور (ایجو کیشن رپورٹر)
جامعہ پشاور میں شدید مالی بحران کے باعث اگست کی تنخواہیں صرف گریڈ 16 تک کے ملازمین کو ادا کی جا سکی ہیں۔ تمام ملازمین کی مکمل تنخواہوں اور پینشن کی ادائیگی کے لیے یونیورسٹی انتظامیہ کو مزید کی فوری ضرورت ہے۔
مالی بحران پر قابو پانے کے لیے پشاور یونیورسٹی کی انتظامیہ نے حکومت اور متعلقہ اداروں کے ساتھ رابطے تیز کر دیے ہیں۔
بحران سے نمٹنے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات
حکومتی معاونت: پوری تنخواہوں اور پینشن کی فراہمی کے لیے حکومتی سطح پر ہنگامی رابطے قائم کیے جا رہے ہیں۔
داخلی وسائل سے آمدن:یونیورسٹی نے نئے داخلوں اور دیگر اندرونی ذرائع کے ذریعے مالی وسائل جمع کرنے کی کوششیں تیز کر دی ہیں۔
اداریاتی رابطے دیگر مالیاتی اور متعلقہ اداروں کے ساتھ بھی معاملات کی بہتری کے لیے مسلسل رابطے جاری ہیں۔
منہاج یونیورسٹی لاہور کے کانووکیشن 2026 میں 17 سو طلبہ وطالبات کو ڈگریاں دی گئیں…
لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور کی ایڈیشنل سیشن عدالت کے جج عبد الغفار نے یونیورسٹی آف…
حیدرآباد (ایجوکیشن رپورٹر) انسدادِ رشوت ستانی کی خصوصی عدالت حیدرآباد کے جج سید خلیل…
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) نے لاہور بھر میں تعلیمی اداروں…
کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) وفاقی اردو یونیورسٹی برائے فنون، سائنس و ٹیکنالوجی کی انجمنِ اساتذہ نے…
کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) انٹرنیشنل مینز ڈے کے موقع پر اقرا یونیورسٹی میں کھیلوں کے مختلف…