Ali's Day: Holiday declared in educational institutions across Sindh on March 11
21 رمضان المبارک (11 مارچ) کو صوبے بھر میں تمام تعلیمی سرگرمیاں معطل رہیں گی، نوٹیفکیشن جاری
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر): حکومت کی جانب سے یومِ علیؑ کی مناسبت سے 11 مارچ 2026 کو تمام تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا ہے۔ جاری کردہ سرکاری شیڈول کے مطابق اس روز صوبے بھر کے اسکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیوں میں تدریسی عمل معطل رہے گا۔
حکومتی اعلامیے کے مطابق:
واضح رہے کہ ہر سال 21 رمضان کو حضرت علی کرم اللہ وجہہ کے یومِ شہادت کی مناسبت سے ملک بھر میں مجالس اور ماتمی جلوس نکالے جاتے ہیں، جس کے پیشِ نظر سیکیورٹی اور دیگر انتظامات کو ملحوظ رکھتے ہوئے تعلیمی اداروں میں چھٹی دی جاتی ہے۔ انتظامیہ نے تمام متعلقہ اداروں کو اس فیصلے پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔
پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) پی ایم ایس نتائج کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر، انگریزی…
لاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے سندر میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو سنگین…
ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری کراچی(سپیشل رپورٹر)سندھ کی…
مردان (ایجو کیشن رپورٹر) حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے جاری کردہ…
پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں ہونے والی بھرتیوں کے حوالے سے…
پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس میں ابتر تعلیمی نظام، اساتذہ کی شدید کمی اور نئی داخلہ پالیسی…