کوہاٹ (ایجو کیشن رپورٹر) جامعہ کوہاٹ نے بین الاقوامی جامعات کی درجہ بندی میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے عالمی سطح پر 520 ویں پوزیشن حاصل کر لی
زرعی گریجوایٹ انٹرنشپ پروگرام کے لیے 16 کروڑ جاری
تازه ترین رینکنگ کے مطابق جامعہ کوہاٹ نے ایشیا میں 302 ویں پوزیشن حاصل کی، جبکہ پاکستان کی سرکاری جامعات میں 11 ویں اور خیبر پختونخوا میں تیسری پوزیشن اپنے نام کی ہے
وائس چانسلر (وی سی) کوہاٹ یونیورسٹی، پروفیسر ڈاکٹر سید ظفر الیاس (ستارہ امتیاز) نے اس شاندار کامیابی پر تمام متعلقہ افراد کو مبارکباد پیش کی ہے
کراچی (نیٹ نیوز) سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس عدنان کریم میمن نے افغان میڈیکل طلباء…
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی میں حکومتی نوجوان دوست اقدامات پر ایک اہم آگاہی سیمینار…
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس نے 49 ویں کانووکیشن کی رجسٹریشن کا باقاعدہ…
انتظامی عہدوں پر باقاعدہ اور اہل افسروں کی مقرری یقینی بنائی جائے، عدالت عالیہ کی…
لاہور (خصوصی رپورٹر) محکمہ خزانہ نے محکمہ زراعت اور وحدت کالونی مینجمنٹ کے لیے بجٹ…
اسلام آباد (ایجو کیشن رپورٹر) پروفیسر ڈاکٹر نوید سلطانہ کو علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی…