پشاور (نیوز رپورٹر)
خیبرپختونخوا کے میدانی اور بالائی اضلاع کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں آج یکم جولائی سے گرمیوں کی تعطیلات کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔ محکمہ تعلیم کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق، صوبے کے مختلف علاقوں میں موسمی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے چھٹیوں کی مدت الگ الگ مقرر کی گئی ہے۔
محکمہ تعلیم کے شیڈول کے مطابق:
اعلامیے میں واضح کیا گیا ہے کہ میدانی علاقوں کے پرائمری سکولوں میں تعطیلات 31 اگست تک برقرار رہیں گی، جبکہ مڈل، ہائی اور ہائر سیکنڈری سکولوں میں گرمیوں کی یہ چھٹیاں 15 اگست تک ہوں گی۔
محکمہ تعلیم کے مطابق تمام اضلاع میں تعطیلات کے اختتام کے بعد یکم ستمبر سے باقاعدہ طور پر دوبارہ تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا جائے گا۔
پشاور (نیوز ڈیسک) چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) ڈاکٹر نیاز احمد اختر نے…
لاہور(سپیشل رپورٹر) سیشن عدالت اوکاڑہ میں یونیورسٹی آف اوکاڑہ کی خاتون استاد کو ہراساں کرنے…
اسلام آباد (سپیشل رپورٹر)بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد کے صدر و قائم مقام ریکٹر…
کوئٹہ (سپیشل رپورٹر) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے…
لاہور(ایجو کیشن رپورٹر)وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی ہدایت پر تعلیمی اداروں میں وزیر اعلیٰ…
لاہور(ایجو کیشن رپورٹر)ائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے پاکستان بھر میں اپنے تمام دفاتر،…