Categories: تازہ ترین

سندھ، ایم ڈی کیٹ 2026ء کے حتمی نتائج کا اعلان

کراچی (سپیشل رپورٹر) سندھ کے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کے لیے لیے گئے ایم ڈی کیٹ 2026ء کے حتمی نتائج جاری کر دیے گئے ہیں۔

سکھر آئی بی اے ٹیسٹنگ سروس  کے اعلامیے کے مطابق 20 ستمبر کو سندھ اور دیگر صوبوں کے 9 ٹیسٹ سینٹرز میں ایم ڈی کیٹ امتحان کا انعقاد کیا گیا تھا۔ عارضی نتائج پر امیدواروں کی جانب سے موصول ہونے والے تمام اعتراضات کا تفصیلی جائزہ لینے اور ان پر حتمی فیصلوں کے بعد نتائج کو حتمی شکل دی گئی ہے۔

تعلیمی بورڈ کوہاٹ، جوابی کاپیوں میں ٹیمپرنگ ، کنٹرولر معطل

داخلہ پالیسی اور معیار> ایس ٹی ایس کے مطابق

ایم بی بی ایس (MBBS)داخلے کا اہل ہونے کے لیے امیدواروں کے لیے کم از کم -55 فیصد نمبر حاصل کرنا لازمی ہے۔

بی ڈی ایس ڈینٹل کالجز میں داخلے کے لیے 50 فیصد پاسنگ مارکس مقرر کیے گئے ہیں۔

ایس ٹی ایس نے کامیاب امیدواروں کی حتمی میرٹ فہرستیں اپنی رسمی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دی ہیں، جہاں تمام امیدوار اپنا رول نمبر درج کر کے اپنا نتیجہ دیکھ سکتے ہیں۔

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

آئی ٹی شعبے کی بہتری کے لیے یونیورسٹیوں میں جدید سینٹرز قائم کریں گے، شزہ فاطمہ

  اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) وفاقی وزیر آئی ٹی شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ…

2 گھنٹے ago

صوابی یونیورسٹی کے 3 اسکالرز سرکاری خرچ پر بیرونِ ملک جا کر غائب، قومی خزانے کو کروڑوں کا نقصان

معاہدے کے تحت پی ایچ ڈی کے بعد 5 سال خدمات کی شرط تھی؛ انتظامیہ…

14 گھنٹے ago

تعلیمی بورڈ کوہاٹ، جوابی کاپیوں میں ٹیمپرنگ ، کنٹرولر معطل

پشاور (ایجوکیشن رپورٹر) کوہاٹ تعلیمی بورڈ میں امتحانی امور اور ریکارڈ میں مبینہ بدعنوانی اور…

14 گھنٹے ago

ایش پلاسٹک ٹیکنالوجی کو دفاعی صنعت میں پذیرائی، داؤد سنز آرمری کا داؤد یونیورسٹی کا دورہ

کراچی (ایجوکیشن رپورٹر)داؤد یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے مقامی سطح پر تیار…

15 گھنٹے ago

جامعہ کراچی، حکومتِ سندھ کا ہاؤس سیلنگ سمری پر اعتراض، یونیورسٹی کا ایک ماہ کی رقم خود ادا کرنے پر غور

کراچی ( ایجو کیشن رپورٹر) حکومتِ سندھ نے جامعہ کراچی کے تدریسی اور غیر تدریسی…

2 دن ago

راولپنڈی، نجی سکول میں 8 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی، حقائق چھپانے کی کوشش, ویڈیو ڈیلیٹ کر دی

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)راولپنڈی کے علاقے تھانہ دھمیال کی حدود میں واقع ایک نجی اسکول میں…

2 دن ago