کراچی (ایجو کیشن رپورٹر) حکومتِ سندھ نے صوبے بھر کے نجی تعلیمی اداروں کے خلاف سخت ایکشن لیتے ہوئے اسکول کی حدود میں نصاب، اسٹیشنری اور یونیفارم کی فروخت پر فی الفور پابندی عائد کر دی ہے۔
محکمہ تعلیم (ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈیپارٹمنٹ) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق:
ڈائریکٹوریٹ آف پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز نے واضح کیا ہے کہ ان احکامات کی خلاف ورزی کرنے والے اسکولوں کو درج ذیل کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے:
سماجی حلقوں اور والدین کی جانب سے اس فیصلے کو سراہا جا رہا ہے، کیونکہ اس سے اسکولوں کی "اجارہ داری” ختم ہوگی اور تعلیمی اخراجات میں شفافیت آئے گی۔
پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کے محکمہ آرکائیوز اینڈ لائبریریز کے چیف لائبریرین ڈاکٹر محمد…
خانیوال(نمائندہ خصوصی ) پبلک سکول اینڈ یونیورسٹی کالج میں سائیکلنگ مقابلےسائیکلنگ بچوں کی جسمانی صحت،…
تربت (نمائندہ حصوصی) گورنمنٹ گرلز ماڈل ہائی سکول تربت کی طالبات نے ریڈیو پاکستان تربت…
کوئٹہ (نمائندہ حصوصی) بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز نے اپنے سکول…
مالاکنڈ (نمائندہ حصوصی) کمشنر مالاکنڈ ڈویژن اقبال حسین باچا نے محکمہ تعلیم اور صحت میں…
ڈیرہ اسماعیل خان (نمایندہ اردہ تعلیم ڈاٹ کام) تعلیمی اداروں میں تدریسی و غیر تدریسی…