Categories: داخلے

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی داخلوں کی تاریخ میں 10مارچ تک توسیع

لاہور (سپیشل رپورٹر ) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے ریجنل ڈائریکٹر لاہور کے ایک بیان کے مطابق سمسٹر بہار 2026ء میں پیش کئے گئے میٹرک، انٹر میڈیٹ، بی ایس، ٹیچر ٹرینگ، ایس سی ایٹ ڈگری پروگرامز اور ڈپلومہ /سر ٹیفکیٹ کورسز کے نئے داخلوں اور جاری طلبہ کی انرولمنٹ کی تاریخ میں 10مارچ 2026تک توسیع کر دی گئی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ طلبہ کو چاہیے کہ وہ جلد از جلد اپنا داخلہ بھجوائیں تاکہ داخلہ کنفرم ہو سکے۔

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

سابقہ گولڈ میڈلسٹ امیدوار پی ایم ایس نتائج کے خلاف ہائیکورٹ پہنچ گئی

پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) پی ایم ایس نتائج کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر، انگریزی…

1 گھنٹہ ago

لاہور، سندر کے علاقے میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو دھمکیاں دینے اور توڑ پھوڑ کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے سندر میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو سنگین…

3 گھنٹے ago

ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر

ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری کراچی(سپیشل رپورٹر)سندھ کی…

4 گھنٹے ago

پروفیسرحضرت علی چیرمین تعلیمی بورڈ مردان تعینات

مردان (ایجو کیشن رپورٹر) حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے جاری کردہ…

5 گھنٹے ago

پشاور، سرکاری جامعات میں بھرتیوں کی تحقیقات مکمل، رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں ہونے والی بھرتیوں کے حوالے سے…

5 گھنٹے ago

فرانس،طلبا کا احتجاج چھٹے روز میں داخل،1747گرفتار

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس میں ابتر تعلیمی نظام، اساتذہ کی شدید کمی اور نئی داخلہ پالیسی…

5 گھنٹے ago