Categories: Uncategorized

نجی سکولوں کی رجسٹریشن اور تجدید لازمی قرار

نجی سکولوں کی رجسٹریشن اور تجدید لازمی قرار

پشاور (نیوز رپورٹر)خیبر پختونخوا پرائیویٹ سکولز ریگولیٹری اتھارٹی نے صوبہ بھر کے تمام نجی تعلیمی اداروں کے لیے رجسٹریشن اور بروقت تجدید کو لازمی قرار دے دیا ہے۔ اتھارٹی نے پشاور سمیت تمام اضلاع میں غیر رجسٹرڈ سکولوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔

اہم تفصیلات:

تمام نجی تعلیمی اداروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنی رجسٹریشن اور تجدید کا عمل بروقت مکمل کریں۔

ضوابط کی خلاف ورزی کرنے والے اور غیر رجسٹرڈ اداروں کے خلاف باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے تحت ان کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

سابقہ گولڈ میڈلسٹ امیدوار پی ایم ایس نتائج کے خلاف ہائیکورٹ پہنچ گئی

پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) پی ایم ایس نتائج کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر، انگریزی…

3 گھنٹے ago

لاہور، سندر کے علاقے میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو دھمکیاں دینے اور توڑ پھوڑ کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی دارالحکومت لاہور کے علاقے سندر میں نجی یونیورسٹی کی طالبہ کو سنگین…

4 گھنٹے ago

ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر

ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر، نوٹیفکیشن جاری کراچی(سپیشل رپورٹر)سندھ کی…

6 گھنٹے ago

پروفیسرحضرت علی چیرمین تعلیمی بورڈ مردان تعینات

مردان (ایجو کیشن رپورٹر) حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم کے جاری کردہ…

6 گھنٹے ago

پشاور، سرکاری جامعات میں بھرتیوں کی تحقیقات مکمل، رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں ہونے والی بھرتیوں کے حوالے سے…

6 گھنٹے ago

فرانس،طلبا کا احتجاج چھٹے روز میں داخل،1747گرفتار

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)فرانس میں ابتر تعلیمی نظام، اساتذہ کی شدید کمی اور نئی داخلہ پالیسی…

7 گھنٹے ago