university of Peshawar
پشاور ( نمائندہ خصوصی) خیبر پختونخوا حکومت کے برعکس پشاور یونیورسٹی اور ایگریکلچر یونیورسٹی کی انتظامیہ عید الفطر سے قبل اپنے ملازمین کو تنخواہیں دینے میں ناکام ہو گئی ہے۔ صوبائی حکومت نے سرکاری ملازمین کو مارچ کی تنخواہ 16 مارچ تک ادا کرنے کا اعلان کر دیا ہے، تاہم یہ دونوں جامعات تاحال مالی بحران کی وجہ سے فنڈز کی کمی کا شکار ہیں۔
ترجمان آل یونیورسٹیز ایمپلائز فیڈریشن کے مطابق جامعہ پشاور نے ریٹائرڈ ملازمین کو فروری کی پنشن بھی تاحال ادا نہیں کی۔ عید سے قبل تنخواہوں اور پنشن کی عدم ادائیگی کے باعث ملازمین اور ان کے اہل خانہ شدید ذہنی کرب اور معاشی پریشانی میں مبتلا ہیں۔ تنظیم نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ جامعات کو فوری طور پر مالی امداد فراہم کی جائے تاکہ عید کی خوشیوں سے قبل ادائیگیاں ممکن ہو سکیں۔
پشاور (سپیشل رپورٹر) جنوبی وزیرستان لوئر میں روزانہ کی بنیاد پر عائد کرفیو کے باعث…
کراچی (خبر نگار / این این آئی) وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ سکیم کے تحت جناح…
ملتان (ایجو کیشن رپورٹر رپورٹر) صوبائی محتسب پنجاب نے ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر…
پاکپتن(نامہ نگار) اینٹی کرپشن پنجاب نے کارروائی کرتے ہوئے محکمہ تعلیم (ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ) پاکپتن کے اسسٹنٹ…
اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی اعلیٰ سطح کمیٹی نے وفاقی اردو یونیورسٹی کو…
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں ایک نیا اور اہم باب رقم…