Big decision of Khyber Pakhtunkhwa Higher Education Department: All temporary transfers and appointments cancelled
پشاور (نامہ نگار) محکمہ اعلیٰ تعلیم خیبر پختونخوا نے صوبے کے تعلیمی نظام میں اصلاحات اور شفافیت کی جانب بڑا قدم اٹھاتے ہوئے تمام عارضی تبادلوں اور تقرریوں کو فوری طور پر منسوخ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
نوٹیفیکیشن کی تفصیلات محکمہ کی جانب سے جاری کردہ باقاعدہ نوٹیفیکیشن کے مطابق، یہ فیصلہ تمام متعلقہ شعبوں بشمول ڈائریکٹوریٹ جنرل کامرس ایجوکیشن، ڈائریکٹوریٹ آف ہائر ایجوکیشن اور تمام ریجنل ڈائریکٹوریٹس پر فوری طور پر لاگو ہوگا۔
فیصلے کی وجوہات محکمہ اعلیٰ تعلیم کے حکام کا کہنا ہے کہ:
حکام نے تمام متعلقہ افسران کو ہدایت کی ہے کہ ان احکامات پر فوری عملدرآمد یقینی بنایا جائے اور کسی بھی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جاے گی
کوئٹہ(ایجو کیشن رپورٹر)بلوچستان ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی کے منیجنگ ڈائریکٹر عبدالکبیر زرکون نے…
ابوظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک) ابوظہبی انٹرنیشنل بک فیئر 2026 میں پاکستان پویلین کا باقاعدہ افتتاح کر دیا…
اسلام آباد(سپیشل رپورٹر)پاکستان میں غیر ملکی مالی معاونت سے جاری تعلیمی اصلاحات کے منصوبے (ایکشنز…
کراچی (ایجو کیشن رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت کے کامرس…
پشاور (سپیشل رپورٹر) آل پرائمری ٹیچرز ایسوسی ایشن (اپٹا) خیبر پختونخوا کے صوبائی صدر عزیز…
کوئٹہ (نیوز ڈیسک) بلوچستان حکومت نے ریاست مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام میں…