ملتان (ایجو کیشن رپورٹر) محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے گریڈ 18 کے متعدد افسران و ہیڈ ماسٹرز کے بڑے پیمانے پر فوری تبادلوں،
تعیناتیوں اور بحالی کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔
محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب، افسران کی ٹائم سکیل پروموشن کے لیے اینٹی کرپشن سے رپورٹس طلب
محکمے کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق مشتاق احمد کو ڈپٹی ڈی ای او (ایم-ای ای) ٹیکسلا (راولپنڈی)، نائلہ مظہر کو ڈپٹی
ڈی ای او (ڈبلیو-ای ای) کھاریاں (گجرات)، نصرت یاسین کو ڈپٹی ڈی ای او کلور کوٹ (بھکر) اور عظمیٰ ثناء کو ڈپٹی ڈی ای او
ملکوال(منڈی بہاؤالدین) کے عہدے پر تعینات کیا گیا ہے۔
آزاد کشمیر (ایجوکیشن رپورٹر) میرپور تعلیمی بورڈ آزاد کشمیر کے زیرِ اہتمام نہم جماعت کے…
اسلام آباد (ایجوکیشن رپورٹر) اسلام آباد ماڈل کالج برائے طالبات ایف - 6 / 2…
مظفرآباد (نمائندہ حصوصی) میرپور تعلیمی بورڈ نے ایف اے اور ایف ایس سی (پارٹ اول…
واشنگٹن (نیٹ نیوز) ہارٹ فورڈ یونیورسٹی کے بین الاقوامی طلبہ کے وفد نے واشنگٹن میں…
کوئٹہ (ایجو کیشن رپورٹر) بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (بی بی آئی ایس ای)…
لاہور (سپیشل رپورٹر) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کی مارکنگ ٹیم کی شدید…