لاہور (سپيشل رپورٹر)
میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج ایڈمیشن ٹیسٹ (MDCAT) 2026 کے نتائج کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ امتحانات کے جاری کردہ نتائج کے مطابق مجموعی طور پر 66 فیصد امیدوار ٹیسٹ میں کامیا ب قرار پائے ہیں۔نتیجہ اور ٹاپ پوزیشن
اوکاڑہ یونیورسٹی خاتون پروفیسر ہراسانی کیس، وائس چانسلر اور پی ار او عدالت پیش
ایم ڈی کیٹ 2026 کے نتائج میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے طالب علم محمد حسن نے 180 میں سے 180 تمام ممکنہ نمبر حاصل کر کے صوبہ بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کر لی ہے۔
امتحان میں شرکت کے اعداد و شمار
کل اندراجداخلہ ٹیسٹ کے لیے مجموعی طور پر 38 ہزار 845 امیدواروں نے اپنا اندراج (Registration) کروایا تھا۔
امتحان میں حاضریاندراج کروانے والے طلبہ میں سے 37 ہزار 747 طلباء و طالبات نے امتحانی مراکزمیں ٹیسٹ دیا، جبکہ بقایا امیدوار غیر حاضر رہے۔
نتائج کا باقاعدہ اطلاق میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں نئے تعلیمی سیشن کے داخلوں کے لیے کیا جائے گا، جس کی بنیاد پر ہی میرٹ لسٹ تیار کی جائے گی۔
پشاور (نامہ نگار) انٹرمیڈیٹ کے حالیہ نتائج کے خلاف اسلامیہ کالج پشاور سمیت مختلف سرکاری…
لاہور(ایجو کیشن رپورٹر) محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے بھر کے سرکاری اسکولوں میں اساتذہ…
لاہور (پریس ریلیز/خصوصی رپورٹ) پاکستان بھر میں تعلیمی کامیابیوں اور شاندار رواں سفر کو برقرار…
لاہور (ایجو کیشن رپورٹر) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو…
پشاور (سپیشل رپورٹر) تاریخی تعلیمی ادارے اسلامیہ کالج یونیورسٹی پشاور میں صوبائی وزیر برائے اعلیٰ…
لاہور (سپیشل رپورٹر) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) اور لاہور بورڈ برائے ثانوی…