"آن لائن رجسٹریشن اور اسناد کی تصدیق ،،پیرا ڈیجیٹل سروسز” کا باقاعدہ آغاز

اسلام آباد(ایجو کیشن رپورٹر) پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) نے نجی تعلیمی اداروں کے لیے "پیرا ڈیجیٹل سروسز” کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے

۔ اس سلسلے میں افتتاحی تقریب فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوئی، جس میں وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی

تقریب میں مختلف سرکاری افسران، ماہرینِ تعلیم اور نجی تعلیمی اداروں کے نمائندگان نے بھی شرکت کی
ڈیجیٹل سروسز کے اہم نکات

جامعہ بلوچستان کو مالی مشکلات کے حل کے لیے 502 ملین روپے کا بلا سود قرضہ فراہم“

جدید سہولیات پیرا ڈیجیٹل سروسز کے تحت آن لائن رجسٹریشن، تجدید، ای لائسنسنگ، شکایات کا ازالہ، اسناد کی تصدیق اور مائیگریشن کی سہولیات فراہم کی گئی ہیں

شفاف ریگولیٹری نظام وفاقی وزیر تعلیم نے ڈیجیٹل خدمات کے اجراء کو سراہتے ہوئے کہا کہ ٹیکنالوجی کے ذریعے ریگولیٹری نظام کو شفاف، قابلِ رسائی اور عوام دوست بنایا جا سکتا ہے

ریگولیٹر کا کردار چیئرمین پیرا ڈاکٹر غلام علی ملاح نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ریگولیٹر کا کردار سہولت کار کا بھی ہونا چاہیے
طلبا کا تناسب

انہوں نے بتایا کہ اسلام آباد میں تقریباً 60 فیصد طلبہ نجی تعلیمی اداروں میں زیرِ تعلیم ہیں، اسی لیے موثر ریگولیشن اور معیاری تعلیم کو یقینی بنانا انتہائی ضروری ہے

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

کراچی، سرجانی ٹاؤن میں مدرسے جانے والی طالبہ سے نازیبا حرکت کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی(کرائم رپورٹر) سرجانی ٹاؤن کے علاقے میں مدرسے جانے والی بچی سے گلی میں نازیبا حرکت…

15 گھنٹے ago

آزاد کشمیر،کالجز کے لیے نیا تعلیمی شیڈول جاری، ہفتہ اور اتوار تعطیل

مظفر آباد(سپیشل رپورٹر) محکمہ ہائر ایجوکیشن آزاد کشمیر نے تمام سرکاری و نجی کالجز میں پیر…

18 گھنٹے ago

"نوجوان پاکستان کی سب سے بڑی طاقت اور ملک کی سمت کا تعین کرنے والی قوت ہیں” فیصل کریم کنڈی

پشاور(سپیشل رپورٹر) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پاکستان کی سب سے بڑی…

1 دن ago

ترکیہ کے 18 رکنی اعلیٰ سطحی تعلیمی وفد کا نسٹ کا دورہ، باہمی تعلیمی و تحقیقی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

اسلام آباد(ایجو کیشن رپورٹر) ترکیہ کی معروف جامعات کے وائس چانسلرز، ریکٹرز اور اعلیٰ تعلیمی…

1 دن ago

جی سی یونیورسٹی کے طالب علم فیضان احمد کا تاریخی کارنامہ، لاہور سے سکردو تک 1,100 کلومیٹر طویل دوڑ مکمل

لاہور/سکردو(سپیشل رپورٹر،نامہ نگار) گورنمنٹ کالج (جی سی) یونیورسٹی لاہور کے ہونہار طالب علم اور نوجوان ایتھلیٹ…

1 دن ago

گورنمنٹ کالج پشاور کے طلبہ کا احتجاج روڈ بلاک، ٹریفک معطل

پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) گورنمنٹ کالج پشاور میں ویلکم پارٹی کے دوران ہونے والی فائرنگ اور…

1 دن ago