Tax impose on private school in Punjab Pakistan
لاہور (نیوز ڈیسک): حکومت نے پرائیویٹ سکولوں کی زمین اور بلڈنگ کے استعمال کو قواعد و ضوابط کے دائرے میں لانے کے لیے کمرشلائزیشن فیس نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس اہم فیصلے اور اس کے اطلاق کے حوالے سے سپیشل سیکریٹری سکولز محمد اقبال کی زیرِ صدارت ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں نجی تعلیمی اداروں کے نمائندوں نے اپنے شدید تحفظات کا اظہار کیا۔
محکمہ سکول ایجوکیشن میں ہونے والے اس اجلاس میں ایڈیشنل سیکریٹری ڈاکٹر فرحان اور نجی سکولوں کی جانب سے میاں عمران مسعود (ریکٹر یونیک گروپ)، قاضی نعیم انجم، کاشف ادیب اور علی رضا نے شرکت کی۔ اجلاس میں اس فیس کے طریقہ کار اور اس کے تعلیمی نظام پر اثرات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
پرائیویٹ سکولوں کے نمائندوں نے کمرشلائزیشن فیس کی بھرپور مخالفت کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ:
سپیشل سیکریٹری محمد اقبال نے نجی اداروں کو یقین دلایا کہ حکومت ان کے مسائل سے چشم پوشی نہیں کرے گی۔ انہوں نے تجویز پیش کی کہ:
"کمرشلائزیشن فیس کے نفاذ کے لیے ایک سلیب سسٹم (Slab System) بنایا جائے گا تاکہ ہر ادارے پر اس کی حیثیت کے مطابق بوجھ پڑے اور چھوٹے اداروں کو تحفظ مل سکے۔”
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) میاں حمزہ شہباز شریف کی خصوصی ہدایات پر وزیر اعظم پاکستان کے کوآرڈینیٹر…
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) اسلامی جمعیت طلبہ تنظیم نے 9 نومبر سے 24 نومبر 2026ء تک رحیم…
کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین فقیر محمد لاکھو کی ہدایت پر…
کراچی(ایجوکیشن رپورٹر) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سیم قاسمی نے تعلیم کی ترویج…
کراچی(ایجوکیشن رپورٹر) سندھ میں سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ، آرٹس اور ریاضی (اسٹیم) کی تعلیم کو فروغ…
لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب بھر کے سکولوں میں طلباء کی مردم شماری کی منظوری کے بعد…