Amina masood
پاکستان کا نام روشن: ٹائمز اسکوائر پر اب پاکستانی آرٹ چلے گا
ٹائمز اسکوائر پر پاکستانی آرٹ کی دھوم: ایمان مسعود کی اینیمیشن کی نمائش
نیویارک/لاہور: نیشنل کالج آف آرٹس (NCA) کی سابقہ طالبہ اور معروف پاکستانی آرٹسٹ ایمان مسعود نے عالمی سطح پر ایک نیا سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ ان کی ہاتھ سے تیار کردہ اینیمیشن "Listen” کو نیویارک کے مشہورِ زمانہ ٹائمز اسکوائر پر نمائش کے لیے منتخب کر لیا گیا ہے۔
نمائش کی تفصیلات:
آرٹ کا امتزاج:
ایمان مسعود نے اپنی اس تخلیق میں پاکستان کے روایتی منی ایچر پینٹنگ
کے فن کو جدید اینیمیشن کے ساتھ نہایت خوبصورتی سے یکجا کیا ہے، جو عالمی ناظرین کے لیے ایک منفرد تجربہ ثابت ہو رہا ہے
راولپنڈی (ایجوکیشن رپورٹر) فاطمہ جناح ویمن یونیورسٹی اور چین کی نارتھ ویسٹ ایگریکلچر اینڈ فاریسٹری یونیورسٹی…
اسلام آباد (ایجوکیشن رپورٹر) بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد دنیا کی ٹاپ 500 اور…
فیصل آباد (ایجوکیشن رپورٹر) تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے زیر اہتمام انٹر کالجیٹ فٹسال چیمپئن…
فیصل آباد (ایجوکیشن رپورٹر) زرعی یونیورسٹی فیصل آباد کا 29 واں کانووکیشن 25 نومبر 2026ء…
فیصل آباد (ایجوکیشن رپورٹر) ڈپٹی ڈائریکٹر مانیٹرنگ پنجاب نے خاتون ٹیچر کو ہراساں کرنے کے…
صوابی (نمائیندہ حصوصی) ویمن یونیورسٹی صوابی میں نیشنل کمیشن فار ہیومن ڈویلپمنٹ کے زیر اہتمام…