karachi
کراچی: محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ کے تحت صوبے بھر کے سرکاری کالجوں میں گیارہویں جماعت (فرسٹ ایئر) میں داخلوں کے لیے آن لائن رجسٹریشن کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ حکام کے مطابق اس سال کالجز میں داخلہ صرف اور صرف آن لائن پورٹل کے ذریعے ہی ممکن ہوگا۔
سندھ بھر سے طلبہ و طالبات کی جانب سے مختلف تعلیمی گروپس میں داخلے کے لیے بھرپور دلچسپی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ سینٹرلائزڈ ایڈمیشن پالیسی (SECCAP) پورٹل پر اب تک مجموعی طور پر 38 ہزار 895 درخواستیں موصول ہو چکی ہیں۔
محکمہ کالج ایجوکیشن سندھ کے مطابق آن لائن پورٹل پر داخلہ درخواستیں جمع کروانے کی آخری تاریخ 14 جولائی مقرر کی گئی ہے۔ محکمہ نے تمام طلبہ اور والدین کو ہدایت کی ہے کہ وہ کسی بھی قسم کی پریشانی سے بچنے کے لیے مقررہ تاریخ سے قبل ہی اپنی درخواستوں کا عمل مکمل کر لیں۔
کوئٹہ (سپیشل رپورٹر) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے…
لاہور(ایجو کیشن رپورٹر)وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی ہدایت پر تعلیمی اداروں میں وزیر اعلیٰ…
لاہور(ایجو کیشن رپورٹر)ائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے پاکستان بھر میں اپنے تمام دفاتر،…
ڈیرہ اسماعیل خان(نمائندہ خصوصی)گومل یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر اقبال کو گورنر خیبر…
لاہور(ایجو کیشن رپورٹر)وزیرِ مملکت برائے وفاقی تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت وجیہہ قمر نے کہا…
اسلام آباد(ایجو کیشن رپورٹر)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر، پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے…