اہم ترین

تعليم کے ساتھ عملی مہارتوں پر توجہ دینا ہوگی، ڈین محمد علی جناح یونیورسٹی کراچی

کراچی (نمائندہ حصوصی) محمد علی جناح یونیورسٹی میں نئے...

لاکھوں بچوں کا سکول سے باہر ہونا بڑا چیلنج ہے، وفاقی سیکرٹری تعلیم

اسلام آباد (نمائندہ حصوصی) سیکرٹری وفاقی وزارتِ تعلیم و...

ملتان، میٹرک سپلیمنٹری امتحان کی آن لائن رول نمبر سلپس جاری

ملتان (خصوصی رپورٹر) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن...

خصوصی بچوں کیلئے مفت ڈیجیٹل کتب خانوں کے پائلٹ پروگرام کی تجویز

ملتان (خصوصی رپورٹر) خصوصی بچوں کو جدید اور معیاری...

بہاولدین ذکریا یونیورسٹی کے چیف سیکیورٹی آفیسر پربجلی چوری کا الزام

ملتان (خصوصی رپورٹر) بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کے چیف سیکیورٹی...

پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں کلین اینڈ گرین ویک کا آغاز

ملتان (نمائندہ خصوصی) پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں "کلین اینڈ گرین ویک” کا آغاز کر دیا گیا ہے، جس کا مقصد سکولوں میں

صفائی ستھرائی، شجر کاری اور ماحولیاتی شعور کو اجاگر کرنا ہے. اس مہم کے تحت سکولوں کو صاف، سرسبز اور صحت مند تعلیمی

ماحول میں تبدیل کرنے کے لیے کلاس رومز، برآمدوں، گراؤنڈز اور واش رومز کی خصوصی صفائی کی جا رہی ہے۔ علاوہ ازیں کوڑا کرکٹ کو

مناسب طریقے سے ٹھکانے لگانے، پودے لگانے اور موجودہ سبزہ و پودوں کی دیکھ بھال کے لیے خصوصی اقدامات کیے جا رہے ہیں، جبکہ طلبہ

اور اساتذہ کے لیے آگاہی سرگرمیوں کا اہتمام بھی کیا گیا ہے