لاہور (سپیشل رپورٹر) پنجاب میں نئی "سکِلز ڈیولپمنٹ اینڈ انٹرپرینیورشپ اتھارٹی” بنانے کا فیصلہ چند روز بعد ہی واپس لے لیا گیا۔ محکمہ سکِل ڈیولپمنٹ اینڈ انٹرپرینیورشپ نے پنجاب سکِلز ڈیولپمنٹ اینڈ انٹرپرینیورشپ اتھارٹی کے قیام کے حوالے سے جاری کردہ نوٹیفکیشن منسوخ کر دیا ہے
ذرائع کے مطابق نئی اتھارٹی کے قیام کا نوٹیفکیشن 14 ستمبر 2026ء کو جاری کیا گیا تھا، جسے صرف چار روز بعد واپس لے لیا گیا۔ اس نوٹیفکیشن کا مقصد پنجاب میں سکِلز ڈیولپمنٹ اور انٹرپرینیورشپ کے امور کو مربوط بنانا تھا
لاہور(سپیشل رپورٹر) لاہور کے مرکزی علاقے میں واقع گورنمنٹ ہائی اسکول چوبرجی میں ایک منفرد…
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات کی زیرِ صدارت لٹریسی ڈیپارٹمنٹ کا ایک…
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن نے غیر اعلانیہ چھٹیاں ختم کرنے اور نہم…
سوات (ایجو کیشن رپورٹر) سوشل میڈیا پر طالب علم کی قابلِ اعتراض ویڈیو وائرل ہونے پر…
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (یو ای ٹی) لاہور میں وزیراعظم یوتھ…
لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) سرکاری کالجز کے پرنسپلز کو ہوم اسٹیشن سے باہر امتحانی یا پریکٹیکل…