اسلام آباد (سپیشل رپورٹر) پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار قومی احتساب بیورو (نیب) کے ایک اعلیٰ افسر کے خلاف جعلی تعلیمی ڈگری کی بنیاد پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے نیب کے ایڈیشنل ڈائریکٹر کے خلاف بدعنوانی، ناجائز اثاثے بنانے اور جعلی اسناد کی بنیاد پر ملازمت حاصل کرنے کے الزامات کے تحت ایف آئی آر درج کی ہے۔
دوسری جانب نیب افسر نے تمام الزامات کو مسترد کر دیا ہے۔ نیب افسر کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ ان تمام الزامات میں کوئی صداقت نہیں ہے اور یہ مقدمہ بالکل جھوٹا اور بے بنیاد ہے۔
پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کے محکمہ آرکائیوز اینڈ لائبریریز کے چیف لائبریرین ڈاکٹر محمد…
خانیوال(نمائندہ خصوصی ) پبلک سکول اینڈ یونیورسٹی کالج میں سائیکلنگ مقابلےسائیکلنگ بچوں کی جسمانی صحت،…
تربت (نمائندہ حصوصی) گورنمنٹ گرلز ماڈل ہائی سکول تربت کی طالبات نے ریڈیو پاکستان تربت…
کوئٹہ (نمائندہ حصوصی) بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز نے اپنے سکول…
مالاکنڈ (نمائندہ حصوصی) کمشنر مالاکنڈ ڈویژن اقبال حسین باچا نے محکمہ تعلیم اور صحت میں…
ڈیرہ اسماعیل خان (نمایندہ اردہ تعلیم ڈاٹ کام) تعلیمی اداروں میں تدریسی و غیر تدریسی…