اہم ترین

طلبہ حقوق کے لیے اسلامی جمعیت طلبہ کا رحیم یار خان سے لاہور ‘روڈ کارواں’ کا اعلان

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) اسلامی جمعیت طلبہ تنظیم نے 9 نومبر...

کراچی, فرسٹ ایئر سالانہ نتائج 2026 کا نئے گریڈنگ سسٹم کے تحت اعلان

کراچی (ایجوکیشن رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین...

کراچی یونیورسٹی,مستحق طلبہ اور فیکلٹی آف آرٹس کے لیے 5 کروڑ کے اینڈومنٹ فنڈ کا قیام

کراچی(ایجوکیشن رپورٹر) جامعہ کراچی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر...

طلبہ میں سائنسی سوچ کےفروغ کیلئے سندھ میں ساڑھے 8 ہزار سائنس اساتذہ بھرتی کرنے کا اعلان

کراچی(ایجوکیشن رپورٹر) سندھ میں سائنس، ٹیکنالوجی، انجینئرنگ، آرٹس اور...

پنجاب میں 8جونیئر سی ای او ایجو کیشن کو ہٹا کر سینئرز تعینات کرنے کا فیصلہ

لاہور (ایجو کیشن رپورٹر) محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے صوبے کے 8 اضلاع میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھاریٹیز کے چیف ایگزیکٹو آفیسرز (سی ای اوز ایجوکیشن)  کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق موجودہ گریڈ 18 کے افسران کی جگہ گریڈ 19 کے سینئر افسران کو تعینات  کیا جائے گا

 رفت سی ای اوز ایجوکیشن کی تعیناتی کے لیے انٹرویوز کا مرحلہ مکمل ہو چکا ہے، جبکہ فیز فور کے تحت کامیاب امیدواروں کی تعیناتی کے عمل کو بھی جلد حتمی شکل دے دی جائے گی

میرپور بورڈ، نویں جماعت کے نتائج، 101سرکاری سکولوں کا نتیجہ صفر

تعیناتی کا مقصد محکمہ اسکول ایجوکیشن کی جانب سے ضلعی سطح پر انتظامی امور کو مزید موثر بنانے اور سینئر افسران کی خدمات و تجربے سے فائدہ اٹھانے کے لیے مختلف اضلاع میں سی ای او ایجوکیشن کی اسامیوں پر گریڈ 19 کے افسران کو تعینات کیا جا رہا ہے

میرٹ اور ضرورت فیز فور انٹرویوز میں کامیاب ہونے والے افسران کو میرٹ اور انتظامی ضرورت کے مطابق مختلف اضلاع میں بطور چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھاریٹی تعینات کیا جائے گا

نگرانی اور بہتری کی توقع نئی تعیناتیوں کے بعد سکول ایجوکیشن سے متعلق انتظامی امور، اساتذہ کی حاضری، طلبہ کے داخلوں، اسکولوں کی مانیٹرنگ، تعلیمی نتائج اور مختلف تعلیمی پروگراموں پر عملدرآمد کی نگرانی مزید سینئر سطح پر ہونے کی توقع کی جا رہی ہے