پنجاب یونیورسٹی لٹریری فیسٹیول 2026ء کا انعقاد 15 سے 17 اکتوبر تک ہو گا

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر ) پنجاب یونیورسٹی لاہور کے قائد اعظم کیمپس (نیو کیمپس) کے الرازی ہال میں تین روزہ

"پنجاب یونیورسٹی لٹریری فیسٹیول 2026” کا انعقاد 15 اکتوبر سے 17 اکتوبر (جمعرات تا ہفتہ) کیا جا رہا ہے۔

اس ادبی میلے کا اہتمام پرو وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمود سلیم اور لٹریری فیسٹیول کمیٹی کے چیئرمین

پروفیسر ڈاکٹر شاہزیب خان کی زیرِ سرپرستی کیا گیا ہے۔

 فیسٹیول کا مکمل شیڈول

 پہلا روز — جمعرات، 15 اکتوبر 2026 دوپہر 12:00 تا 1:00 : کلیدی خطبہ بعنوان "عارفانہ ادب اور تصورِ

انسان” — وائس چانسلر پنجاب یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر محمد علی۔

نمل یونیورسٹی میں شعبہ کورین زبان کے زیر اہتمام 580واں ہنگول منایا گیا

دوپہر 2:00 تا 3:15 : نشست "فکشن، لینگویج اینڈ تھوٹ: سیلیبریٹنگ مرزا اطہر بیگس لٹریری ایوور”

مقرر: مرزا اطہر بیگ (میزبانی: عاصم ایچ لودھی)۔

 شام 3:30 تا 4:45 : نشست "دی پاسٹ ان دی پریزنٹ: میموری، ہسٹری اینڈ فکشن”  مقرر: ڈاکٹر اسامہ صدیق

(میزبانی: ڈاکٹر ظہیر عباس)۔

 دوسرا روز — جمعہ، 16 اکتوبر 2026ء

صبح 10:30 تا دوپہر 12:00  کتاب کی رونمائی "عرفان بھائی اور میں (اک دور تھا عجب کہ میرے ساتھ تم بھی

تھے)”  مقررین: مجیب الرحمن شامی، سہیل وڑائچ، وجاہت مسعود، شاہد صدیقی، پروفیسر ڈاکٹر محمد علی

(میزبانی: پروفیسر ڈاکٹر لبنیٰ ظہیر)۔

دوپہر 1:45 تا 2:30  نشست "ڈراما، سوسائٹی اینڈ دی پاکستانی ایکسپیرینس”  مقرر: اصغر ندیم سید (میزبانی: وقاص احمد شہباز)۔

دوپہر 2:45 تا 3:30 : نشست "بٹوین ورلڈز: فکشن، ٹرانسلیشن اینڈ دی میکنگ آف لٹریری امیجینیشن” مقرر: مشرف علی فاروقی (میزبانی: ڈاکٹر ساجد صدیقی نظامی)۔

 شام 3:45 تا 4:30 : نشست "سٹوریز، سکرپٹس اینڈ دی آرٹ آف پرفارمنس” مقرر: عثمان پیرزادہ (میزبانی: آمندہ

طلعت)۔

 تیسرا روز — ہفتہ، 17 اکتوبر 2026ء 11:00 تا دوپہر 12:30 : نشست "بیونڈ دی پیج اینڈ دی سکرین: دی مینی

ورلڈز آف نوید شہزاد” مقرر: پروفیسر نوید شہزاد (میزبانی: ڈاکٹر عائشہ اکرم)۔

دوپہر 1:45 تا 2:30 : نشست "ادب، مقامیت اور ردِ نوآبادیات”  مقرر: ڈاکٹر ناصر عباس نیر (میزبانی: ڈاکٹر

شاہزیب خان)۔

دوپہر 2:45 تا 3:30 : مشاعرہ — نامور شعرا (میزبانی: مشتاق احمد خان)۔

urdutaleem@gmail.com

Recent Posts

خیبر پختونخوا، چیف لائبریرین پر دوہری ملازمت اور تاریخِ پیدائش میں غیر قانونی تبدیلی کے الزامات ثابت

پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کے محکمہ آرکائیوز اینڈ لائبریریز کے چیف لائبریرین ڈاکٹر محمد…

2 گھنٹے ago

خانیوال،پبلک سکول اینڈ یونیورسٹی کالج میں سائیکلنگ مقابلے

خانیوال(نمائندہ خصوصی ) پبلک سکول اینڈ یونیورسٹی کالج میں سائیکلنگ مقابلےسائیکلنگ بچوں کی جسمانی صحت،…

7 گھنٹے ago

گرلز اسکول تربت کی طالبات کا ریڈیو پاکستان کا دورہ

تربت (نمائندہ حصوصی) گورنمنٹ گرلز ماڈل ہائی سکول تربت کی طالبات نے ریڈیو پاکستان تربت…

7 گھنٹے ago

بیوٹمز سکول آف لاء میں موٹ کورٹ کا آغاز، قانونی تعلیم کا معیار بہتر بنانا ضروری ہے، چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ

کوئٹہ (نمائندہ حصوصی) بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز نے اپنے سکول…

7 گھنٹے ago

کمشنر مالاکنڈکا محکمہ تعلیم میں گھوسٹ ملازمین اور غیر حاضر عملے کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

مالاکنڈ (نمائندہ حصوصی) کمشنر مالاکنڈ ڈویژن اقبال حسین باچا نے محکمہ تعلیم اور صحت میں…

7 گھنٹے ago

ڈیرہ اسماعیل خان, تعلیمی اداروں میں عملے کی عارضی ایڈجسٹمنٹ منسوخ

ڈیرہ اسماعیل خان (نمایندہ اردہ تعلیم ڈاٹ کام) تعلیمی اداروں میں تدریسی و غیر تدریسی…

8 گھنٹے ago