اہم ترین

سابقہ گولڈ میڈلسٹ امیدوار پی ایم ایس نتائج کے خلاف ہائیکورٹ پہنچ گئی

پشاور(ایجو کیشن رپورٹر) پی ایم ایس نتائج کے خلاف...

ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر مقرر

ڈاکٹر وسیم قاضی جامعہ کراچی کے نئے وائس چانسلر...

پروفیسرحضرت علی چیرمین تعلیمی بورڈ مردان تعینات

مردان (ایجو کیشن رپورٹر) حکومت خیبر پختونخوا کے محکمہ ابتدائی...

پشاور، سرکاری جامعات میں بھرتیوں کی تحقیقات مکمل، رپورٹ صوبائی حکومت کو ارسال

پشاور (سپیشل رپورٹر) خیبر پختونخوا کی سرکاری جامعات میں...

پی پی ایس سی نے مختلف محکموں کی آسامیوں کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا

سارجنٹ ڈرائیور اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کی آسامیوں پر امیدوار کامیاب، کچھ نشستیں خالی رہ گئیں

لاہور (سپیشل رپورٹر) پنجاب پبلک سروس کمیشن (پی پی ایس سی) نے دو مختلف محکموں کی آسامیوں کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی کے نتائج کے مطابق، ضلع بہاولنگر میں سارجنٹ ڈرائیور کی 14 اسامیوں کے لیے 10 امیدوار حتمی طور پر کامیاب قرار پائے جبکہ 4 اسامیاں موزوں امیدوار نہ ملنے کی وجہ سے خالی رہ گئیں۔ ضلع میانوالی میں سارجنٹ ڈرائیور کی 10 اسامیوں کے لیے 10 امیدوار، جبکہ ضلع بہاولنگر میں سارجنٹ ڈرائیور کی 14 اسامیوں کے لیے 14 امیدوار حتمی طور پر کامیاب قرار دیے گئے ہیں۔

محکمہ ماحولیات میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر واٹر اینڈ واٹر گراؤنڈ کی 1 اسامی کے لیے 1 امیدوار حتمی طور پر کامیاب قرار پایا ہے۔ اسی ڈیپارٹمنٹ میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر نیچرل ریسورسز کی 1 اسامی کے لیے 1 امیدوار حتمی طور پر کامیاب قرار دیا گیا ہے۔