اہم ترین

تعلیمی نظام تباہی کی طرف جا رہا ہے، چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ

پشاور (کورٹ رپورٹر) چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ نے صوبے...

سکولوں سے باہر ایک لاکھ بچوں کو تعلیمی نظام میں لے آئے ہیں۔سردار علی شاہ

کراچی (ایجو کیشن رپورٹر) وزیر تعلیم سردار علی شاہ نے...

گورنمنٹ کالج پشاور طلباء ہنگامہ آرائی، جھگڑا اور فائرنگ: تحقیقاتی رپورٹ تیار

پشاور (کرائم رپورٹر) گورنمنٹ کالج طلباء کے مابین ہنگامہ...

یو ای ٹی لاہورمیں گرینویٹ قابلِ تجدید توانائی چیلنج 2026 کانفرنس

لاہور(ایجوکیشن رپورٹر)یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور میں وزیراعظم...

کراچی میں 8سالہ طالبہ سے زیادتی کی کوشش،ملزم گرفتار،شہریوں کا تشدد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)
سولجر بازار نمبر 2 میں واقع گورنمنٹ جے ٹی ایم سی بوائز اینڈ گرلز پرائمری اسکول میں دوسری جماعت کی 8 سالہ طالبہ کے ساتھ مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش کا افوہناک واقعہ پیش آیا ہے، پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔
واقعہ کی تفصیلات و پیش رفت

ایمرسن یونیورسٹی کے وی سی پر ہراساں کرنے کے الزامات، صوبائی محتسب نے سماعت کے لیے تاریخ مقرر کر دی

طالبہ کی باہمت فرار مبینہ زیادتی کی کوشش کے دوران 8 سالہ متاثرہ طالبہ کسی طرح اسکول سے بھاگ کر گھر پہنچنے میں کامیاب ہوئی اور اہلخانہ کو واقعے کی اطلاع دی۔

اہلخانہ کا احتجاج و توڑ پھوڑواقعہ کا علم ہوتے ہی متاثرہ طالبہ کے مشتعل اہلخانہ فوری طور پر اسکول پہنچ گئے اور وہاں مبینہ طور پر توڑ پھوڑ کی۔
چوکیدار پر تشدد مظاہرے کے دوران علاقہ مکینوں نے اسکول کے چوکیدار ابراہیم اور اس کے بیٹے کو قابو کر کے شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔

پولیس نے موقع پر پہنچ کر حالات کو کنٹرول میں لیا اور معاملے کی قانونی تفتیش کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔