A ceremony was held at the University of Home Economics to mark the first anniversary of "Battle for Truth".
لاہور(ایجو کیشن رپورٹر) یونیورسٹی آف ہوم اکنامکس لاہور میں بدھ کے روز "جشنِ معرکہِ حق” کے عنوان سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں دفاعی تجزیہ کاروں، ماہرینِ تعلیم اور میڈیا سے وابستہ شخصیات نے پاکستان کی عسکری تیاریوں، تزویراتی صلاحیتوں اور قومی اتحاد پر روشنی ڈالی۔
اس تقریب میں درج ذیل شخصیات نے شرکت کی:
تقریب کے دوران خواتین پولیس افسران کے ایک دستے نے پاکستان کی مسلح افواج کی خدمات اور قربانیوں کے اعتراف میں گارڈ آف آنر پیش کیا۔
اختتام: تقریب کے اختتام پر شرکاء نے قومی اتحاد، اداروں کی مضبوطی اور ملکی ترقی و سلامتی میں نوجوانوں کے کلیدی کردار کی حمایت کے عزم کا اعادہ کیا۔
پشاور (سپیشل رپورٹر) جنوبی وزیرستان لوئر میں روزانہ کی بنیاد پر عائد کرفیو کے باعث…
کراچی (خبر نگار / این این آئی) وزیراعظم یوتھ لیپ ٹاپ سکیم کے تحت جناح…
ملتان (ایجو کیشن رپورٹر رپورٹر) صوبائی محتسب پنجاب نے ایمرسن یونیورسٹی ملتان کے وائس چانسلر…
پاکپتن(نامہ نگار) اینٹی کرپشن پنجاب نے کارروائی کرتے ہوئے محکمہ تعلیم (ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ) پاکپتن کے اسسٹنٹ…
اسلام آباد(سپیشل رپورٹر) ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی اعلیٰ سطح کمیٹی نے وفاقی اردو یونیورسٹی کو…
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی میں اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں ایک نیا اور اہم باب رقم…