اہم ترین

 گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل آباد کو ایم ایس پاکستان سٹڈیز پروگرام کا اجازت نامہ جاری

فیصل آباد (ایجوکیشن رپورٹر) گورنمنٹ کالج ویمن یونیورسٹی فیصل...

عالمی یومِ اساتذہ کے موقع پر ڈپٹی کمشنر لاہور کا قوم کے معماروں کو سلام

لاہور(سپیشل رپورٹر) عالمی یومِ اساتذہ کے پرمسرور موقع پر ڈپٹی...

پرنسپل جنرل ہسپتال کا وفد کے ہمراہ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کا دورہ۔

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) امیر الدین میڈیکل کالج، پی جی...

جامعہ نعیمیہ لاہور کا طلبہ کو اسلامی بینکنگ کورس کرانے کا اعلان

لاہور (ایجوکیشن رپورٹر) جامعہ نعیمیہ نے دینی طلبہ کے لیے اسلامی بینکنگ کورس شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے تحت طلبہ کو

اسلامی مالیاتی نظام کی عملی تربیت دی جائے گی

ناظم اعلیٰ جامعہ نعیمیہ و چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر راغب نعیمی نے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ

اسلامی بینکاری کی تیزی سے بڑھتی ہوئی صنعت کے پیشِ نظر دینی طلبہ کے لیے یہ خصوصاً تربیتی پروگرام ترتیب دیا گیا ہے۔ اس کورس

کے ذریعے طلبہ کو ماہرینِ شریعہ اور تجربہ کار اساتذہ سے تربیت فراہم کی جائے گی تاکہ وہ مستقبل میں اسلامی بینکاری اور مالیاتی

اداروں میں بطور شریعہ ایڈوائزر اور ریسرچ سکالر خدمات انجام دے سکیں